
یہودی اور عیسائی بالوں کو رنگ نہیں کرتے، تم ان کی مخالفت کرو! حدیث کا حوالہ
جواب: مخصوص ہے، کیونکہ بالوں میں کالا کلر، یا ایسا کلر جو کالے کی طرح ہو،یا کالی مہندی لگانا، الغرض کسی بھی چیز سے بالوں کو کالا کرنا، حالتِ جہاد کے علاوہ م...
گدھی کے دودھ سے بنائی گئی کریم استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گدھی کے دودھ سے بنا ہوا فیس ماسک یا نائٹ کریم استعمال کرنا کیسا ہے؟نیز اسے بیچنے کا کیا حکم ہوگا ؟برائے مہربانی ارشادفرمادیں۔ تفصیل:گدھی کے دودھ کو مخصوص طریقے سے گرم کیا جاتا ہے، پھر اس میں ناریل یا زیتون کا تیل، شہداور وٹامن E کیپسول شامل کرکے ایک خاص کریم تیار کی جاتی ہے، جو کہ جلد کے رنگ کو صاف کرنے، جھریاں و داغ دھبے دور کرنے، کیل مہاسوں کے علاج اور جِلدی انفیکشن میں فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔
جبڑے سے نیچے سرجری کے لیے داڑھی منڈوانا کیسا ؟
سوال: ایک بارِیش شخص کو جبڑے کے نیچے غدود کا مرض لاحق ہے۔ ماہر ڈاکٹرز نے اِس کا واحد اور ناگزیر حل "Submandibular Gland Excision" سرجری کو قرار دیا ہے۔ ڈاکٹرز نے واضح کیا ہے کہ دواؤں یا کسی دوسرے طریقے سے اس کا علاج ممکن نہیں ہے، بلکہ سرجری میں تاخیر مزید پیچیدگیوں کا باعث بن سکتی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جہاں چیرا لگایا جائے گا، اُتنے مخصوص حصے کو مکمل طور پر صاف کرنا ضروری ہے کہ، تاکہ سرجیکل ایریا میں انفیکشن کا خطرہ ختم ہو جائے۔ کیا ایسی صورتِ حال میں داڑھی کا مطلوبہ حصہ منڈوانے کی اجازت ہوگی؟