
راستے میں چلتے چلتے قرآن پاک پڑھنا
جواب: قرآن شریف کی تلاوت دوشرط سے جائز ہے۔ ایک یہ کہ وہاں کوئی نجاست نہ ہو، دوسرے یہ کہ راہ چلنا اسے قرآن عظیم پڑھنے سے غافل نہ کرے۔ جہاں نجاست یا بدبو ہو و...
کسی کے ذاتی فعل کی وجہ سے علماءکے کردار پر انگلی اٹھانا
سوال: سیکولر و لبرل طبقہ علمائے کرام کو بدنام کرنے کے لیے کہتا ہے کہ ان کے اپنے اعمال قرآن و سنت کے مطابق نہیں،ثبوت کے طورپر کچھ واقعات بھی پیش کرتے ہیں کہ فلاں مولوی نے فلاں غیر اخلاقی فعل کیا،کرپشن کی وغیرہ۔
تراویح میں آیت کا ایک لفظ چھوٹنے پر فقط اسی آیت کا اعادہ کرنا کیسا؟
سوال: حافظ صاحب نے تراویح کی پہلی رکعت میں سورۃ ابراہیم کی آیت نمبر 35 پڑھی " وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَدَ اٰمِنًا وَّ اجْنُبْنِیْ وَ بَنِیَّ اَنْ نَّعْبُدَ الْاَصْنَامَؕ(۳۵) " اور اس میں لفظ "وَ بَنِیَّ" بھولے سے چھوڑدیا، پھر مزید چھ آیات پڑھ کر رکوع کیا، اور اگلی ہی رکعت میں یاد آنے پر حافظ صاحب نے اپنی اس غلطی کو درست کرنے کے لیے فقط وہی آیت دوبارہ پڑھی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں نماز درست ادا ہوگئی؟ نیز غلطی درست کرنے کے لیے فقط اُسی آیت کو پڑھنے اور دیگر آیات کا اعادہ نہ کرنے کی صورت میں ختمِ قرآن پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟
نبی پاک کو معراج جسمانی ہوئی تھی یا روحانی
جواب: قرآنی آیت و صحیح احادیث دال (دلالت کرتی) ہیں۔ نیز جمہور صحابہ کرام، تابعین، تبع تابعین، فقہاء، محدثین اور متکلمین کا مذہب اور اہل سنت و جماعت کا یہی ...
نماز عصر میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم؟
سوال: زید چونکہ تراویح میں قرآن سنارہا ہے، لہذا اُس نے عصر کی نماز تنہا پڑھتے ہوئے پہلی رکعت میں بھول کر بلند آواز سے قراءت کرلی، پھر پہلی ہی رکعت کے سجدے میں اُسے یاد آگیا کہ میں تو عصر کی نماز پڑھ رہا ہوں، لہذا اُس نے اگلی رکعات میں آہستہ قراءت کرکے نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی نمازدرست ادا ہوگئی؟
حضور ﷺ اور اولیاء کرام علیہم الرحمہ کی شفاعت میں فرق - فتویٰ
جواب: قرآن و حدیث میں ملتا ہے۔ مزید یہ کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر کی شفاعت میں ایک فرق یہ بھی ہے کہ اللہ پاک کی بارگاہ میں بلاواسطہ شفاعت صر...
کالاماری مچھلی یا اسکوئیڈ مچھلی کھانا کیسا؟
جواب: قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: ﴿وَہُوَ الَّذِیْ سَخَّرَ الْبَحْرَ لِتَاْکُلُوْا مِنْہُ لَحْمًا طَرِیًّا﴾ ترجمۂ کنز العرفان: ”اور وہی ہے جس نے سمندر ت...
عصر کی نماز کے بعد تلاوت کا حکم
جواب: قرآنِ پاک کی تلاوت کرنا بِلاکراہت جائز ہے البتہ غروبِ آفتاب کے بیس منٹ پہلے سے لیکر غروب تک خلافِ اَولیٰ ہے،یعنی جائز ہے مگر بہتر نہیں، اس وقت افضل یہ...
کیا لیٹ کر تلاوت اور ذکر و اذکار کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا لیٹ کر قرآن کریم کی تلاوت، ذکر و اذکار اور تسبیحات پڑھ سکتے ہیں؟