
سوال: میں اپنے بیٹے کا نام محمد عبد القادر رکھنا چاہتا ہوں لیکن بعض لوگ کہتے ہیں کہ عبد القادر کے ساتھ محمد نام نہیں رکھ سکتے۔ تو کیا یہ ٹھیک ہے؟
ہمبستری کیے بغیر ہی بیوی کی منی خارج ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: ساتھ جدا ہو کر نکلے (خواہ سوتے میں یا جاگتے میں بہر صورت) اس سے غسل فرض ہوجاتا ہے ۔ چنانچہ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”(وفرض) الغسل (عند...
میک اپ آرٹسٹ کا کورس اور کام کرنے کا حکم
جواب: ساتھ ایسے میک اپ آرٹسٹ کا کام کرنا بھی جائز ہے۔ اور جہاں تک خلافِ شر ع امورہیں جیسے خوبصورتی کے لئے آئی بروز (Eyebrows) بنانا، مردانہ اسٹائل کے ب...
بچے کو ناپاک کپڑا سکھا کر واپس پہنانا کیسا؟
جواب: ساتھ لذت حاصل کرتے ہیں وہ غالب طور پر ان بچوں میں موجود ہوتی ہے۔ نیز شیاطین کے شر سے بچاؤ کے لیے جو ذکر و اذکار ہیں ، بچوں میں ان کے پڑھنے کا بھی شعور...
نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ غیر قبلہ کی سمت نماز پڑھی گئی
جواب: ساتھ معلوم ہوگیا کہ درست سمت نمازپڑھی ہےتو نماز ہوگئی،اوراگردرست سمت کاصرف گمان ہے،یقین نہیں ہے تو نماز نہیں ہوگی، پس اس صورت میں بھی جب اسے معلوم ہوگ...
ڈکار کے ساتھ آنے والے پانی کا حکم
سوال: دورانِ روزہ، ڈکار کے ساتھ منہ میں آنے والا پانی کیا نجس ہے؟ نیز اس پانی کو حلق سے اتارلینے سے کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائل: راؤ محمد شہزاد خان ( خانیوال)
محمد ہادی حسین نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: محمدہادی حسین نام رکھناکیساہے؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہادی کے ساتھ "عبد"لگاناضروری ہے یعنی عبدالہادی رکھ سکتے ہیں ،ہادی نہیں رکھ سکتے ۔
ایامِ حج کی راتیں اپنے سے پچھلے دنوں کے تابع ہیں یا بعد کے؟
جواب: ساتھ مخصو ص ہے، کیونکہ راتوں کو آئندہ آنے والے دن کی بجائے گزرےہوئے دن کے تابع قرار دینے کی علت بیان کرتے ہوئے فقہائے کرام نے حجاج کرام کی تخصیص کی ہ...
سودا کینسل ہونے پر وصول شدہ کمیشن واپس کرنے کا حکم
جواب: ساتھ پیمنٹ کا لین دین ،کاغذات نام پر ٹرانسفر کروانا وغیرہ بھی تھا تو ایسی صورت میں آپ نے کچھ کام کیا اور کچھ کام سودا کینسل ہونے کی وجہ سے نہیں کرسک...
صاحب ترتیب جماعت میں شامل ہونے سے پہلے قضاپڑھے
سوال: میں صاحب ترتیب ہوں اور میری دو وقت کی نماز کسی جاب کی وجہ سے رہ گئی ۔ اب تیسرے وقت میں جماعت کے ساتھ نماز مل رہی ہے تو کیا میں جماعت کے ساتھ شامل ہو جاؤں یا پہلے دو قضا نمازیں پڑھ کے وقتی نماز پڑھوں ؟