سرچ کریں

Displaying 761 to 770 out of 5053 results

761

عشر نکالنے کا طریقۂ کار

جواب: بچے ، تب بھی پوری پیداوار پر عشر ہوگا ، اخراجات مِنْہَا کرنے کی اجازت نہیں ہو گی...

761
762

عورت کی عدت کا ایک اہم مسئلہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک لڑکی کی عمر28 سال ہے ، اسے اب 24 نومبر کو شوہر نے طلاق دیدی ہے۔ 7 مہینے پہلے اس کے ہاں ولادت ہوئی تھی اور ولادت کے بعد 40 روز تک نفاس کا خون رہا ، پھر پاک ہونے سے لے کر آج تک دوبارہ حیض کا خون نہیں آیا ، اب اس کی عدت کتنی ہوگی؟ ڈاکٹر کہتی ہیں کہ بچے کو دودھ پلانے تک حیض کا معاملہ یوں ہی رہے گا اور ایک سال یا دو سال بعد شروع ہوگا ، آپ راہنمائی فرمائیں ؟

762
763

جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟

جواب: قے کے مطابق سلا ہوا لباس پہنناممنوع ہے، اور احرام کی چادر میں لاسٹک لگوانا کہ جس کے سبب چادر جسم پر از خود ٹھہر جائے اور اس کی نگہداشت کی ضرورت نہ ر...

763
764

عورت کا بالغ دیور کے ساتھ اپنے میکے جانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کا میکہ شرعی مسافت کے سفر یعنی 92 کلو میٹر سے زائد پر ہے لیکن اسے کوئی میکے لے جانے والا یا میکے سے سسرال لانے والا نہیں ہے تو کیا وہ اپنےبالغ دیور کے ساتھ سسرال یا میکے آجا سکتی ہے جبکہ بچے بھی اس کے ساتھ ہوتے ہیں، بچہ پانچ سال کا اور بچی چھ سال کی ہے اور پبلک ٹرانسپورٹ پر جانا آنا ہوتاہے؟ کیونکہ شوہر کام پر مصروف ہوتا ہے اور والد بوڑھا ہے۔اور کوئی محرم بھی موجود نہیں ہوتا، اس بارے میں راہنمائی فرمادیں۔

764
765

کیا کمیشن کا کام غلط ہے؟

جواب: بچے) کے لئے بھی بولا جاتا ہے اور مسجدِ حرام کے لئے بھی لیکن موقع اور پسِ منظر متعین کرتا ہے کہ یہاں کیا مراد ہے۔ کمیشن یا بروکری وہ ذریعۂ آمدنی ہے جس ...

765
766

کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: قے سے جھانکا اور گھر والے نے اس کو لکڑی چبھو دی یا کوئی کنکر پھینکا جس سے اس کی آنکھ پھوٹ گئی تو ہمارے نزدیک وہ ضامن ہوگا اور امام شافعی علیہ الرحم...

766
767

گارمنٹس کے چلتے کاروبار میں شرکت کا طریقہ

جواب: قے سے آپ دونوں کا نفع کم ،زیادہ مقرر کرنا شرعاً جائز ہوگا ۔ یادرہے کہ یہاں سامان میں شرکتِ ملک ضمنی ہے،عقدِشرکت اصل میں نقدی میں واقع ہوگی ، ل...

767
768

جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو، اس کے لیے تشہد میں انگلی سے اشارے کا کیا حکم ہے؟

جواب: قے کے مطابق اشارہ کرنا ہی سنت ہے، جیسا کہ علامہ عبد الحیّ لکھنوی رحمۃ اللہ علیہ اس کا طریقہ لکھنے کے بعد فرماتے ہیں: ”و هذا؛ أي استنانُ الإشارةِ بالسب...

768
769

قسطوں پر خریدے گئے پلاٹ کے مہنگا ہوجانے کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم

جواب: بچے، وہ اور دیگراموالِ زکوٰۃ کا حساب کرکےزکوٰۃ ادا کرنا فرض ہے،یوں ہی اگر آئندہ سال بھی کچھ اقساط باقی ہوئیں، تو جتنی قسطیں رہتی ہوں گی،وہ مالِ زکوۃ ...

769