
زکوٰۃ کی مد میں غریب لڑکی کوواشنگ مشین یا کوئی چیز دینا
سوال: زکوٰۃ کی رقم ادا کرنے کے بجائے کسی غریب لڑکی کو شادی میں واشنگ مشین یا کوئی اور سامان دے سکتے ہیں؟
سونے پر سال نہیں گزرا ،تو قربانی واجب ہوگی یا نہیں
سوال: میری ملکیت میں سونے کا سیٹ ہے جوایک تولے سے اوپر ہے اور سونے کی کچھ انگوٹھیاں بھی ہیں ،میری ابھی نئی شادی ہوئی ہے ،توجہیز کا کچھ سامان بھی ہےجو حاجت میں داخل نہیں جیسے برتن وغیرہ ، مگر وہ سامان سسرال میں ہےجبکہ سونا میرے پاس ہے اور میں میکے میں ہوں،تو کیا مجھ پر قربانی واجب ہو گی جبکہ اس سونے پر ابھی سال نہیں گزرا اور میرے پاس کوئی رقم بھی موجود نہیں ہے؟
عورت کا اپنے بیٹے کے سسر سے نکاح کرنا
سوال: میری سگی ماں بیوہ ہو چکی ہیں اور میری بیوی کی سگی ماں فوت ہو چکی ہیں، تو کیا میری ماں اور میرے سسر کی شادی ہو سکتی ہے؟ مزید برآں ہمارے میاں بیوی کے رشتے میں تو کوئی حرج نہیں ہوگا۔
عیص کا مطلب اورعیص نام رکھنا کیسا
جواب: شادی کی اور ان کے ہاں دو بیٹے "عیص بن اسحاق" اور "یعقوب بن اسحاق" پیدا ہوا ہوئے ۔(تاريخ الرسل والملوك، جلد1، صفحہ 317، دار التراث ، بيروت) لسان ا...
شوہر بے پردگی کا کہے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر لڑکی کی شادی ہو جائے اور شوہر اس کو بے پردگی کا کہے، مجبوراً اس لڑکی کو بے پردگی کرنی پڑے، جبکہ وہ کرنا نہیں چاہتی، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟
باپ نے دخول سے پہلے بیوی کو طلاق دے دی تو بیٹا اس سے نکاح کر سکتا ہے؟
جواب: شادی کر لیتا تھا، اس آیت میں ایسا کرنے سے منع کیا گیا۔یہاں اگر نکاح سے مراد عَقدِ نکاح ہے تو معلوم ہوا کہ سوتیلی ماں سے نکاح حرام ہے اگرچہ باپ نے خلو...
بینڈ باجے بجانے کی نوکری کرنے کا حکم
سوال: بینڈ باجے بجانے کی نوکری کرنا کیسا ہے، کیا ماہانہ تنخواہ حلال ہوگی؟ نیز شادی بیاہ پر بینڈ باجے بجائے، تو تنخواہ پر کیا اثر پڑے گا؟
احرام کی حالت میں بیوی کا ہاتھ پکڑنے/چھونےکا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جب کسی لڑکے اور لڑکی کی نئی نئی شادی ہوتی ہے، تو ایسے جوڑوں کو گھر والوں کی طرف سے حاضریِ حرمین طیبین اور عمرہ کے لیے بھیجا جاتا ہے، تو احرام کی حالت میں ان کا اکھٹے اٹھنا بیٹھنا، ایک دوسرے کو چھونا، عمومی سا امر ہے، سوال یہ ہے کہ احرام کی حالت میں میاں بیوی کا ایک دوسرے کو چھونا کیسا؟ نیز کیا میاں، بیوی احرام کی حالت میں یا طواف کے دوران کسی ضرورت کے سبب یا بلا ضرورت ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ سکتے ہیں؟
حدیث "نکاح کا اعلان کرو ۔۔الخ" کی وضاحت
جواب: شادی بیاہ کے موقع پر اعلان کی غرض سے بے سرا دف بجانا، جائز ہےاگرچہ اس سے بھی بہترہے کہ کوئی اورجائزطریقہ اپنایاجائے۔ لیکن یہ یاد رہے کہ اس حدیث پا...
نکاح تمام انبیا ئے کرام علیہم الصلوۃ و السلام کی سنت ہے ؟
جواب: شادی نہیں کی تھی ۔(التیسیر شرح الجامع الصغیر ،جلد 1،صفحہ 138،مطبوعہ مكتبة الامام الشافعی ، رياض) حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے نکاح نہیں فرمایا ،جیسا...