
دورانِ نماز جیب سے موبائل نکال کر ٹارچ آن کرنا
سوال: اگر کوئی شخص بجلی بند ہونے کی صورت میں باجماعت نماز کے دوران موبائل جیب سے نکال کر اس کی روشنی چلا کر رکھ دے، تو کیا حکم ہے؟
کیا یہ درست ہے بعض بزرگ عشاء کے وضو سے فجر کی نمازادا کرتے تھے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا کسی بزرگ کا یہ واقعہ ہے کہ انہوں نے کئی سال عشا کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی ہو زید کہتا ہے کہ یہ لوگوں کی بنائی ہوئی باتیں ہیں حقیقت میں ایسا کوئی واقعہ نہیں کیونکہ یہ ممکن نہیں کہ ایک شخص پورا سال نیند نہ کرے رہنمائی فرمائیں کہ زید کی بات کہاں تک درست ہے ؟
صحابہ کرام میں زیادہ علم والے کون تھے؟
جواب: قضاب المشتهر على رقاب ابن المطهر،ص35،39،مكتبة الإمام البخاري للنشر والتوزيع، مصر) سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمۃ کی نص: علم مصطفی صلی اللہ علیہ آلہ وس...
سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں ظہر کی چار سنتیں ادا کر رہا تھا، مجھ سے نماز کا ایک واجب چھوٹ گیا، مجھے سجدۂ سہو کرنا تھا، لیکن میں نے التحیات پڑھنے کے بعد درود ابراہیمی اور دعا بھی پڑھ لی، پھر مجھے یاد آیا کہ سجدۂ سہو کرنا ہے، تو میں نے دوبارہ التحیات پڑھی اور سجدۂ سہو کیا، پھر التحیات، درود ابراہیمی اور دعا پڑھ کر سلام پھیر دیا۔ اس صورت میں میری نماز ہوئی یا نہیں؟
طواف کی دو رکعت فوراً پڑھنا لازم ہیں یا بعد میں بھی پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: وقت نہ ہو تو طواف کے فوراً بعد پڑھنا سنت اور اس میں تاخیر کرنا مکروہ ہے،لہٰذا مکروہ وقت نہ ہونے کی صورت میں تاخیر نہیں کرنی چاہئے تاکہ سنت فوت نہ ہو، ...
دورکعت نفل میں مختلف نوافل کی نیت کرنا
جواب: فجر وتحية مسجد فعنهما"ترجمہ:اگر (ایک نماز میں)دو نفل کی نیت کی جیسے سنت فجر اور تحیۃ المسجد تو وہ ان دونوں کی طرف سے ہوجائے گی۔(درمختار،جلد1،صفحہ440،د...
زکوٰۃ لینے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: ایک امام مستحق زکوۃ ہے تو کیا اسے زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ اور اگر وہ سامنے سے خود زکوۃ کا سوال کرے تو کیا اسے زکوۃ دینا درست ہوگا اور اس صورت میں اس کے پیچھے نماز پڑھنے میں شرعاً کوئی خرابی ہوگی یا نہیں ؟ اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ۔
تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ نہ اٹھانے کا شرعی حکم ؟
سوال: نمازی اگر تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ نہ اٹھائے، تو کیا اس صورت میں وہ نماز دوبارہ ادا کرنا ہو گی؟ یا پھر سجدہ سہو کرلینے سے بھی نماز درست ادا ہوجائے گی ؟
دوشہروں کی آبادی مل جائے، تونماز میں قصر کا حکم
جواب: وقت وہ قصر شروع کرے گا ، ایسا ہی محیط میں ہے ۔ (الفتاوى الهندية ، جلد1، صفحہ139، دار الفکر، بیروت) شہر اور اس کی آبادی سے نکلنے کا اعتبار ہے نہ کہ...
ڈرائیور کو مالک کی نیت معلوم نہ ہو تو نماز پوری پڑھے گا یا قصر؟
جواب: وقت ہے کہ جب آپ کو اپنے شیخ کی نیتِ اقامت کا علم ہو،ورنہ آپ شرعی مسافت پر جانے کے بعد مسافر ہی رہیں گے اور آپ پر نماز میں قصر کرنا واجب ہوگا۔چنانچہ ...