
حالتِ احرام میں ستر عورت کھل جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کرنا لازم ہے،اور اعضائے مستورہ کے کھلے ہونے کی حالت میں اجنبی مرد وں کے سامنے آنا شرعاً ناجائز ا ور گناہ کا کام ہے،لہذا عورت کو چاہئے کہ ایسا لباس ...
ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟
جواب: کروہ یعنی ناپسندیدہ ہے ، جبکہ اس سے مؤذن کو ناگوار گزرتا ہو ، لیکن اگر کوئی دوسرا شخص مؤذن کی اجازت سے اقامت کہے، یا بغیر اجازت کے کہےاور اس سے ...
منت مانی ہوئی چیز بھول جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اگر کوئی شخص کوئی منت مانے اور اس کے بعد اس کا مقصد پورا بھی ہو جائے، لیکن اب اسے یاد نہ رہے کہ منت روزوں کی تھی یا نماز کی یا کسی اور چیز کی، البتہ یہ حتمی طور پر معلوم ہو کہ کوئی منت مانی تھی، تو اب اس منت سے برئ الذمہ ہونے کی کیا صورت ہے؟
حالتِ سفر میں نماز قضا ہوئی، گھر میں ادائیگی کے وقت اس قضا نماز کو قصر پڑھیں گے یا پوری؟
سوال: زید انڈیا کا رہائشی ہے۔ حرمین شریفین کی زیارت کے لیے گیا تو مدینہ منورہ میں زید کا قیام 12 دن کا تھا، معاذ اللہ مدینہ منورہ میں زید کی ایک دن ظہر کی نماز قضا ہوگئی، اب زید کی اپنے وطن میں واپسی ہوگئی ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید اپنے وطن میں وہ نمازِ ظہر پوری ادا کرے گا یا اب بھی اسے قصر ہی پڑھے گا؟
دورانِ نماز قراءت میں غلطی ہونے پر غیر نمازی کا لقمہ لینا
سوال: ایک اسلامی بہن نے نماز پڑھتے ہوئے قراءت میں کچھ غلطی کی ،دوسری اسلامی بہن جو ساتھ موجود تھی نماز میں نہیں تھی، اس نے اسے درست قراءت بتائی اور اس کے بتانے کے بعد اس اسلامی بہن نے نماز میں قراءت کو درست کر لیا، تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی؟
بیوہ عورت کے لئے سونا پہننے کا حکم
جواب: لگانا، کنگھا کرنا، ریشم کا کپڑا پہنناچھوڑ دے۔ البتہ جب عدت مکمل ہوجائے تو اب اس کے لئے شریعت کی حدود میں رہتے ہوئے نکاح کرنا، زیب وزینت اختیارکرنا، ...
چھت کے نیچے نمازجنازہ ادا کرنا
سوال: کیا نماز جنازہ چھت کے نیچے ادا کرسکتے ہیں؟ ایک شخص کہتا ہے کہ نماز جنازہ کھلے آسمان کے نیچے ہی ادا کرنا ضروری ہے،چھت کے نیچے ادا نہیں کرسکتے،کیا اس کا یہ کہنا درست ہےیا نہیں؟
دوشہروں کی آبادی مل جائے، تونماز میں قصر کا حکم
سوال: دو مستقل شہرجو اب مل گئے ہیں، اگرایک کا شہری دوسرے شہر کی جانب سے سفرِ شرعی کا آغاز کرے، تو کیا قصر کرنے کے لیے اسے دوسرا شہر بھی پار کرنا ہوگا یااپنے شہر کی آبادی سے نکلتے ہی وہ قصر کرے گا، جبکہ ابھی وہ متصل شہر میں ہے؟
کیا عورت پر عید کی نماز واجب ہے
سوال: عورتوں پر عید کی نماز واجب ہے یا نہیں ؟