
پیشاب کے ساتھ منی کے قطرے نکلنے سے غسل لازم ہوگایانہیں ؟
جواب: اگر اپنی جگہ سے شہوت کے ساتھ جدا ہو کر عضو سے نکلے تو اس سے غسل فرض ہوتاہے لیکن اگر منی بغیر شہوت کے جدا ہو کر عضو سے نکلے یا پیشاب کے بعد بغیر شہوت ک...
بھول کر قعدہ اولی پر سلام پھیردیا تو نما ز کا کیا حکم ہے؟
جواب: اگر اس شخص نے سلام پھیرنے کے بعد کوئی منافی نماز کام مثلاً کھانا،پینا،کلام کرنا یا مسجد سے باہر نکل جانا وغیرہ نہیں کیا تھا کہ اسے یاد آ گیا کہ میں...
قعدہ اخیرہ میں التحیات کی جگہ سورہ فاتحہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر منفرد نے بھولے سے قعدہ اخیرہ میں التحیات کی بجائے سورۃ الفاتحہ پڑھ لی ،یادآنےپر التحیات پڑھی،تونماز کا کیا حکم ہو گا؟
شادی ہال والا،قرض واپس کرنے تک ہر فنکشن پر 5 ہزار دے تو کیسا؟
سوال: ہمارے گھروالوں نے ایک شادی ہال خریدا ہےاور اس کے ساتھ ایک زمین بھی ایک سال کے لئےادھارپر خریدی ۔کروناکی وجہ سے کاروبار خراب ہوگیا اور ایک سال میں گھروالے وہ پیسے ادانہیں کرسکے تو انہوں نے کسی سے چودہ لاکھ روپے قرض لئے،اوریہ شرط لگائی کہ اگر حالات بہتر ہوگئےتو ایک ساتھ چودہ لاکھ واپس کر دیں گے اور اگر حالات بہتر نہ ہوئے توجائیدادبیچ کرقرض واپس کردیں گے ،اورایک شرط یہ بھی رکھی کہ مکمل قرض ادا کرنےتک شادی حال میں جتنی محافل ہوں گی،ہر محفل کے پیسوں سے اسے پانچ ہزار قرض خواہ کو دیں گے،تو کیا یہ ہرمحفل کے پیسوں سے اسے پانچ ہزاردینا سود ہےیانہیں؟
زخم پر پٹی ہو تو کیا غسل ہوجائے گا؟
سوال: اگر کسی کے جسم پر آپریشن کی وجہ سے واٹر پروف پٹی لگی ہواور اس پر غسل واجب ہوجائے تو کیا وہ پٹی سمیت غسل کرسکتا ہے ؟کیونکہ وہ پٹی نہیں اتارسکتے کہ اس کے اتارنے میں ضررہے ۔
نابالغ مالک نصاب ہو تو صدقہ فطر کا حکم
سوال: اگر نا بالغ مالک نصاب ہو تو کیا اس پر صدقہ فطر واجب ہے؟
مہر کی ادائیگی سے پہلے شوہر کا انتقال ہوگیا تو مہر کا حکم
جواب: اگر بیوی کا حق مہر ادا نہیں کیا اور بیوی نے معاف بھی نہیں کیا ، پھر شوہر کا انتقال ہو گیا ، تو شوہر کی وراثت تقسیم کرنے سے پہلے اس کی تمام جائیداد و چ...
روزہ داربھولے سے جماع کرلے توروزہ کاحکم
سوال: روزے میں بھول سے کھانے پینے سے تو روزہ نہیں ٹوٹتا ۔لیکن اگر کوئی شخص روزے کی حالت میں بھول سے جماع کرلے تو روزہ ٹوٹ جائےگا یا نہیں اور اگر ٹوٹ جائے گا تو کیا کفارہ لازم ہوگا یا صرف قضا؟
کیا مردوں کو ایک بار ایصالِ ثواب کرنے سے بار بار ان کو ثواب پہنچتا ہے
جواب: اگر صدقہ جاریہ کی صورت میں نہیں ہے تو اس کا ثواب ایک بار پہنچانے سے بار بار نہیں پہنچتا البتہ اگر وہ نیکی صدقہ جاریہ کی صورت میں ہو مثلامسلمانوں کے لی...
تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہتھیلی قبلہ رو نہ کرنے کا حکم
سوال: اگر کسی شخص نے تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھائے،لیکن اس کی ہتھیلی کعبہ شریف کی طرف نہ ہو تو کیا حکم ہے؟