سرچ کریں

Displaying 771 to 780 out of 1843 results

771

پانچ سال کی بچی کو دودھ پلایا تھا کیا اس سےبیٹے کا نکاح ہوسکتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہندہ نے پڑوسن کی بچی کوپانچ سال کی عمرمیں اپنادودھ پلایاتھا،اب وہ بچی بڑی ہوگئی ہے ہندہ اپنے بیٹے کانکاح اس بچی سے کرناچاہتی ہے یہ نکاح ہوسکتاہے یانہیں ؟اس بچی سے اورکوئی رشتہ وغیرہ بھی نہیں ہے ۔ سائل:محمدتنویر عطاری(ضلع خوشاب)

771
772

کزن فیملی سے ہاتھ ملانے کا حکم

جواب: عورت کا ہاتھ ملانا، ناجائز و گناہ ہے۔ ہاں کوئی بہت بوڑھی عورت ہوکہ جس سے مصافحہ کرنے میں شہوت کا اندیشہ نہ ہو تو اس کے احکام جدا ہوتے ہیں۔ نامحرم سے ...

772
773

خریداری میں پیسے کم کروانا

جواب: بڑی فضیلت ہے چنانچہ حضرتِ سیِّدُنا امام محمد غزالی علیہ رحمۃ اللہ الوَالی فرماتے ہیں:فُقَرا سے جب کچھ خریدو تو مہنگے داموں خریدو، اس سے اُن کا دل خوش ...

773
774

حالت نفاس میں شوہر نے طلاق دی تو عدت کا حکم

سوال: ایک عورت کے بچہ پیدا ہوا، ابھی وہ چلے میں ہے، بچے کے پیدا ہونے کے دس دن بعد شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی، تو اب بیوی کے لیے عدت کا کیا حکم ہوگا؟

774
775

اسمگل شدہ موبائل کی خریدوفروخت کرنا کیسا؟

جواب: بڑی ذلت اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اپنے آپ کو ذلت اور ہلاکت پر پیش کرنے سے ربِّ قدیر نے منع فرمایاہے۔ مارکیٹ میں موبائل آنے کے بعد اس کی سرعام...

775
776

نیاز کا گوشت کافر مزدورکودینا کیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک بھٹہ کامالک ہوں اورہمارے پاس اکثرلیبرکرسچن یعنی عیسائی ہوتے ہیں اورہم نے ان سے کام لیناہوتاہے مسئلہ یہ ہے کہ : (1)ہم کبھی توسالانہ ختم پاک دلواکریاکبھی ہرماہ دیگیں نیازپکاکرتقسیم کرتے ہیں ،اسی طرح کبھی کبھاربھٹہ کی حفاظت وخیروبرکت کےلیےاورنظربدوحاسدین کے حسدسے بچنے کے لیے بکرے ذبح کرکے غرباءمیں گوشت تقسیم کرتے ہیں ،لنگرکوہم خودبھی کھاتے ہیں اورہمارے دوست احباب اورقرآن خوانی کرنے والے بھی اوریہی لنگرہماری عیسائی لیبربھی کھاتی ہے اسی طرح گوشت میں سے ہماری کرسچن لیبربھی گوشت لیتی ہے ۔کیالنگراوریہ نفلی صدقہ کاگوشت ان کودے سکتے ہیں۔ (2)اسی طرح ہرسال بڑی عیدپربڑے جانوراپنے بھٹہ پرہی ذبح کرکے وہاں کے مکینوں اورراہ گیروں میں گوشت تقسیم کردیتے ہیں اورکچھ گوشت گھرمیں آجاتاہے ۔اس گوشت پرعیسائی لیبرکی بھی نظریں ہوتی ہیں اورہم انہیں انکاربھی نہیں کرسکتے لاچاردیناہی پڑتاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ قربانی کے گوشت میں سے عیسائی لیبرکودیناکیساہے؟ نوٹ:تقسیم کاری کایہ سلسلہ ہمارے آباء واجدادسے اسی طرح چلتاآرہاہے۔

776
777

کیاکوئی ایسا گناہ ہے،جس کی بخشش نہیں ؟

جواب: بڑی ہے، ایسا کوئی گناہ نہیں ہے کہ بندہ اس سے (شرائط کے مطابق)سچی توبہ کرے اوراس کی بخشش نہ ہو ،یہاں تک کہ بندہ اگر(شرائط کے مطابق) صدق دل سے کفروش...

777
778

منہ بند کر کے صرف دل میں ہی قراءت کرنے سے نماز کا حکم؟

جواب: بڑی تعداد اس سے غافل ہے۔ حکم شرعی واضح ہے کہ قراءت نماز کا فرض ہے اور اس فرض قراءت کےلیےزبان سےحروف کی صحیح ادائیگی کے ساتھ ساتھ اتنی آواز کا ہونا ضرو...

778
779

بندوق سے شکار کرنے کا حکم

جواب: بڑی پہچان یہ ہے کہ ان شکاریوں سے اگر کہے مثلاً مچھلی بازار میں ملےگی وہاں سے لے لیجئے ہر گز قبول نہ کرسکیں گے، یا کہئے کہ اپنےپاس سے لائے دیتے ہیں، کب...

779
780

حق مہر کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا رکھ سکتے ہیں؟

جواب: بڑی برکت والی وہ عورتیں ہیں کہ جن کے مہر آسان ہوں ۔ (المستدرک علی الصحیحین ، جلد 2، صفحہ 299، مطبوعہ کراچی ) سیدی اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان...

780