سرچ کریں

Displaying 771 to 780 out of 6080 results

771

کیا الٹا کپڑا پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: مکروہ تنزیہی ہوتی ہے، مکروہ تحریمی نہیں ہوتی۔ ظاہر ہے کہ الٹا کپڑا پہن کر کوئی بھی انسان بازار میں یا کسی بڑے معزز شخص کے سامنے جانا ہرگز پسند نہی...

771
773

کیا نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا جائز ہے؟

جواب: حرام ہے۔ “ فی زمانہ نامحرمہ کے چہرے کو دیکھنے کی ممانعت کی جائے گی۔ جیسا کہ بہارِ شریعت کے اسی صفحے پر چند سطر بعد مذکور ہے :”اجنبیہ عورت کے چہرہ...

773
774

امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟

جواب: مکروہ تنزیہی و خلافِ اولیٰ ہے اور فصلِ قلیل میں اصلاً حرج نہیں ۔ دُرمختار فصل صفۃ الصلوٰۃ میں ہے:” یکرہ تاخیر السنۃ الابقدر اللھم انت السلام۔۔ الخ وقا...

774
775

نابالغ بچوں کا بڑوں کی صف میں کھڑا ہونے کا حکم

جواب: مکروہ تحریمی یعنی ناجائز و گناہ ہےاوراگرنجاست کااحتمال اورشک ہو، تو مکروہ تنزیہی ہے یعنی گناہ تو نہیں ، مگر بچنا بہتر ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ عل...

775
776

زکوٰۃ کے پیسوں سے عمرہ کروانا کیسا؟ اس طرح زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟

جواب: مکروہ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ ہے، لیکن اگر وہ مقروض ہو کہ قرض نکال کر کچھ نہ بچے یا نصاب سے کم بچے یا اُس شخص کے بال بچے ہی اتنے ہوں کہ سب ...

776
777

Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟

جواب: حرام ، گناہ کبیرہ اور خبیث عمل ہے کیونکہ قرض کے اوپرجو نفع طے کیا جاتا ہے وہ سود ہوتا ہے ، جیسا کہ حدیث پاک میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...

777
778

مرد کا پلاٹینم کی انگوٹھی پہننا اور عورت کو گفت دینا

جواب: حرام ہے۔ (2)پلاٹینم کی حقیقت یہ ہے کہ وہ ایک قیمتی دھات ہے۔ (3) شریعتِ مطہرہ کا بنیادی اصول ہے کہ ہر وہ چیز جو ناجائز کام کی طرف لے جانے میں م...

778
779

کیک پر تصویر بنانے کا حکم

جواب: حرام شديدالتحريم وهومن الكبائرلانه متوعدعليه بهذاالوعيدالشديدالمذكورفی الاحاديث“ترجمہ:ہمارےاصحاب اوردیگرعلماء کرام نےفرمایا : حیوانات کی تصویربناناشدی...

779
780

لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم

جواب: حرام ہے ، کیونکہ یہ غصب کی طرح ہے ۔ مزید اس سے متعلق رد المحتار میں ہے :”ان اخذھا لنفسہ لم یبرا من ضمانھا الا بردھا الی صاحبھا کما فی الکافی“ترجمہ :...

780