
والد اپنے نابالغ بیٹے کا سونا قرض لے سکتا ہے ؟
سوال: ایک نابالغ بچے کی مِلک میں کچھ سونا ہے، جو اس کے والد کے پاس رکھا ہوا ہے۔ اب کیا اس بچے کا والد اس سونے کو اپنے کسی ذاتی کام میں اس نیت سے خرچ کر سکتا ہے کہ اس بچے کے بالغ ہونے کے بعد اتنا ہی سونا اسے لوٹا دے گا؟
معذورِ شرعی کے حق میں نماز کے لئے کپڑے پاک کرنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کسی شخص کو پیشاب کے قطروں کا عذر ہو اور وہ معذورِ شرعی ہو، تو ایسی صورت میں نماز کے لئے کپڑوں کو پاک کرنے کا کیا حکم ہوگا؟
نماز میں عورت کی کلائی نظر آرہی ہو تو نماز کا حکم
سوال: اگر نماز میں اسلامی بہن کی کلائی نظر آرہی ہو تو کیا نماز ہوجائے گی؟ کیا پوری کلائی کا بھی چھپانا ضروری ہے؟
نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم
جواب: نیت سے پڑھوایا،اجارہ ہوگیا،جو کہ حرام ہے اور اب دو وجہ سے حرام ہوا،ایک تو طاعت پر اجارہ یہ خود حرام، دوسرا اجرت اگر عرفامعین نہیں تو اس کی جہالت سے اج...
جمعہ والے دن زوال کے بعد جمعہ ادا کیے بغیر سفر کے لیے نکلنا گناہ ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حید ر آباد زید کا وطن اصلی ہے، لیکن کراچی میں وہ گورنمنٹ ملازم ہے، نوکری کے سلسلے میں وہ تین چار دن کراچی اور تین چار دن حیدر آباد رہتا ہے، پوچھنا یہ ہے کہ ایسے شخص پر جمعہ فرض ہے یا نہیں؟ نیز بقیہ فرائض کو وہ حیدر آباد یا کراچی میں قصر کیساتھ ادا کرے گا یا پھر دونوں جگہوں پر پوری نمازیں ادا کرے گا؟
جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟
جواب: نیت سے قرض دینا کہ واپسی میں زیادہ دے، یہ نیت مذموم ہے کہ دوسروں کے مال پر اس طرح نظر رکھنا شرعا پسندیدہ نہیں۔ تفصیل و دلائل درج ذیل ہیں: قر...
عذر کے سبب پاؤں کی انگلیاں زمین پر نہ لگنے والے شخص کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: ہماری مسجد کے امام صاحب کی ٹانگ کا آپریشن ہوا ہے ، تکلیف کی وجہ سے سجدے میں ان کے پاؤں کی انگلیوں کا پیٹ زمین پر نہیں لگتا اور تشہد میں بھی سیدھاپاؤں کھڑا نہیں کرتے، کیا اس عذر کی حالت میں ان کے پیچھے نماز ہوجائے گی؟
”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟
جواب: نیت اسلام کے انکار کرنے کی نہ ہو، تب تک مطلقاً اس سوال کہ "تم مسلمان ہو یا پٹھان؟ "کے جواب میں "پٹھان" کہنے کو انکارِ اسلام یا کفر قرار نہیں دیا جا سک...
حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟
جواب: نیت سے وہ عزیزیہ یا مکہ مکرمہ آجائے، تو ان دونوں صورتوں میں حاجی ایام قربانی میں مقیم کہلائے گا، قربانی کی شرائط پائے جانے کی صورت میں اُس پر عید کی ...
سر یا داڑھی کے سفید بالوں کو اکھیڑنا کیسا؟
جواب: نیت سے ایسا کرے کہ کفار پر رعب طاری ہو تو جائز ہے۔“ (بھار شریعت، جلد 3، صفحہ587، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچی) اسی میں دوسرے مقام پر ہے: ” سفید بال اک...