
ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم
جواب: جمعہ اور عیدین کی نمازوں کے لیے وقت شرطِ بقاء کی حیثیت رکھتا ہے ، یعنی ان نمازوں کے لیے یہ ضروری ہے کہ یہ اپنے وقت کے اندر ہی مکمل ہوں ، اگر ان نمازوں...
ماں بچوں پر اپنی ذاتی رقم خرچ کرے، تو واپسی کا مطالبہ کرسکتی ہے؟
جواب: شدہ کا مطالبہ کرسکتی ہے اور اولادکا نفقہ اگرچہ برضائے باہمی یا بحکم حاکم مقرر ہوا ہو ، جب وقت گزر گیا ساقط ہوگیا کہ وہ بوجہ حاجت تھا اور مدت گزشتہ کی ...
جواب: جمع ہوں اور کوئی چیز مانع جماع نہ ہو۔ یہ خلوت (بعض احکام میں)جماع ہی کے حکم میں ہے اور موانع تین ہیں: حسّی ، شرعی ، طبعی۔ مانع حسّی جیسے ...
جاز کیش اکاؤنٹ سے Ready Cash Loan لینا کیسا؟
جواب: شدہ ریڈی کیش رقم پر صارفین سے ہفتہ وار فیس وصول کی جائے گی۔ریڈی کیش کی رقم100روپے،ہفتہ وار فیسRs.5 یاد رکھیں یہ ڈیجیٹل قرض قلیل مدّت کے لیےغیر معم...
عرینہ والوں کو پیشاب پینے کی اجازت و سخت سزا دینے کی وجہ
جواب: جمع بين العقوبات في سياسته. قال النووي: اختلفوا في معنى الحديث فقيل كان هذا قبل نزول الحدود وآية المحاربة مع قطع الطريق ۔۔۔ وإنما فعل ذلك صلى اللہ علي...
زکوٰۃ لینے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
جواب: رقم دینا جائز ہے جبکہ تنخواہ میں نہ دی جائے بلکہ علیحدہ سے دی جائے، اس سے اس کی امامت پر کوئی حرج نہیں آئے گا ۔ البتہ !زکوۃ مانگنے کے بارے می...
سونا نصاب سے کم ہو، لیکن ساتھ ٹی وی اور اضافی برتن ہوں، تو زکوۃ کا حکم
جواب: رقم،پرائز بانڈز میں سے حاجاتِ اصلیہ سے زائد کچھ بھی ہو تو سونے اور اس مالِ زکوۃ کی قیمت کو ملا دیکھا جائے گا کہ ان کی مجموعی قیمت ساڑھے باون (52.5) تو...
کاروبار میں نفع تقسیم کرنے کی صورت اور شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے کاروبار کی نوعیت ایسی ہے کہ چند ماہ میں مصنوعات فروخت ہونے پر رقم مل جاتی ہے یوں اس طرح ایک سال میں اس پیسے سے کئی بار دوبارہ مصنوعات خرید کر بیچی جا سکتی ہیں تو اس صورت میں ہم سرمایہ کار کو سال میں ایک بار طے شدہ فیصد کے اعتبار سے نفع دیں گے یا ہر بار مصنوعات فروخت ہونے پرنفع دیں گے؟
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
جواب: جمع الانھر، بحر الرائق، نہر الفائق اور در مختار میں مسجد کے کسی بھی حصے کو کرایہ پر دینے کو ناجائز قرار دیا حتی کہ اجرت دے کر مسجد کی دیوارپر کڑیاں ...
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟