سرچ کریں

Displaying 781 to 790 out of 6260 results

781

شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ چند افراد کا گجرات سے لاہور جانے کا پروگرام ہے، مگر راستے میں گجرانوالہ کچھ علما و مشائخ سے ملاقات کے لیے رکنے کا بھی ارادہ ہے، یوں کہ پہلے گجرانوالہ جائیں گے، وہاں ملاقاتیں کریں گے، پھر آگے لاہور کے لیے نکلیں گے، اسی لیے گھر سے کچھ جلدی نکلیں گے، گجرات سے گجرانوالہ کا سفر تقریباً پچاس کلو میٹر ہے اور گجرانوالہ سے لاہور کا سفر تقریبا ساٹھ کلو میٹر ہے، اس طرح یہ ٹوٹل مسافت، شرعی مسافت یعنی 92 کلو میٹر سے زیادہ ہے، سوال یہ ہے کہ لاہور جاتے ہوئے گجرانوالہ رکنا سفر شرعی میں اتصال کو منقطع کرے گا یا نہیں اور نماز قصر پڑھی جائے گی یا مکمل؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔

781
782

مرد کے لیے دنداسہ استعمال کرنا کیسا؟

جواب: یاد رہے کہ مردوں کو دانتوں کی صفائی کے لیے مسواک کا استعمال کرنا سنّت اورباعثِ اجر وثواب ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسواک کے استعمال کی ...

782
783

انجیکشن کے ذریعے بال سیاہ کرنا کیسا ؟

جواب: یاد رہے کہ سیاہ کے علاوہ سیاہ سے ملتے جلتے رنگوں سے بھی بال کلر کرنا منع ہے جن کے استعمال سے دیکھنے میں بال سیاہ جیسے ہی لگیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزّ...

783
784

نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: یادہ قریب ہے تو تدبر کرلو۔ (منحۃ الخالق، ج 02، ص 34، دار الکتاب الاسلامی) لیکن پھر رد المحتار میں علامہ شامی علیہ الرحمۃ نے حلبی و نہر کا کلام ذکر کر...

784
785

غیرخداکی قسم دینے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟

جواب: یاد رکھیں کہ دوسرے کو قسم دینے سے بھی اس دوسرے پر تب تک قسم لازم نہیں ہوتی ، جب تک وہ اس قسم کو قبول نہ کر لے ۔ صدر الشریعہ مفتی محمدامجد علی اع...

785
786

کیا شیطان، انسان کے خواب میں آسکتا ہے؟

جواب: یاد رہے کہ شیطان یا جن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شکل میں نہیں آ سکتا بلکہ جس نے خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی اس نے آپ صلی الل...

786
787

والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب اور میری ملکیت میں اتنا مال نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے ہم پر حج فرض ہو۔ میری زوجہ مالدار ہیں، ان پر حج فرض ہے اور ان کے پاس اتنا مال مزید بھی ہے کہ وہ کسی مَحرم وغیرہ کو اپنے ساتھ حج کے لیے لے جا سکتی ہیں۔ تو میرے سارے اخراجات میری بیوی برداشت کر رہی ہیں اورہم دونوں حج پر جارہے ہیں۔ کچھ سوالات درپیش ہیں جن کے جوابات عطا فرما دیجیے۔ (1) اگر میں اپنی بیوی کے اخراجات سے حج کروں، تویہ جائز ہے یا نہیں؟ (2) میرا یہ حج فرض ادا ہوگا یا نفل؟ (3) بعض لوگ کہتے ہیں کہ جب تک والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کا حج ادا نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے بھی رہنمائی فرما دیں کہ میرے والد صاحب نے حج نہیں کیا ہوا، تو کیا میرا حج ادا ہوجائے گا یا نہیں؟

787
788

میک اپ آرٹسٹ کا کورس اور کام کرنے کا حکم

جواب: نہی شرائط کے ساتھ ایسے میک اپ آرٹسٹ کا کام کرنا بھی جائز ہے۔ اور جہاں تک خلافِ شر ع امورہیں جیسے خوبصورتی کے لئے آئی بروز (Eyebrows) بنانا، مردان...

788
789

مسجدِ بیت میں میاں بیوی کا ایک ساتھ رہنا

جواب: یاد رہے جس طرح احرام کی حالت میں جماع و مُقَدّماتِ جماع حرام ہیں یونہی اعتکاف کے دوران بیوی کے لیے جماع اور مقدمات جماع حرام ہیں ، مقدمات جماع سے مرا...

789
790

اپنی پروڈکٹ پر دوسری کمپنی کا لیبل لگا کر بیچنا اور دکاندار کا اس سے خریدنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) ایک شخص مارکیٹ میں مشہور و معروف اور رجسٹرڈ کمپنی کے نام کے ٹشو (Tissue) اور وائپس (Wipes) ہول سیل ریٹ پر مختلف دکانوں پرفروخت کرتا ہے، لیکن حقیقت میں اس معروف کمپنی کے نہیں ہوتے، بلکہ وہ شخص یہ چیزیں خود تیار کر کے اس کمپنی کا نام اور اس کے ریپر کی مثل پیکنگ اور مونوگرام وغیرہ استعمال کرتے ہوئے خود پیک کر کے مارکیٹ میں فروخت کرتا ہے، اس طرح اسے کم خرچ میں زیادہ پرافٹ مل جاتا ہے، تو اس شخص کا اس طرح اپنے ٹشو اور وائپس بیچنا کیسا ہے؟ (2) نیز اگر وہ دکانداروں کو واضح طور پر بتا کر بیچے، تو اس سے ٹشو اور وائپس خریدنا کیسا ہے؟

790