
سوال: نماز کی پہلی رکعت میں سورہ ماعون پڑھی،پھر دوسری رکعت میں بھول کر سورہ قریش پڑھ لی،تو سجدہ سہو واجب ہو گایا سجدہ سہو کے بغیر بھی نماز درست ہوگی ؟
قرض وقت پر واپس نہ کرنے کی وجہ سے نقصان لینے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تین ماہ پہلے میرے ایک دوست کی والدہ نے مجھ سے پندرہ لاکھ روپے لئے جس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ ہم نے کچھ مشینیں اپنے کاروباری معاملات کے لیے ڈسکاؤنٹ پر منگوائی ہیں جس کی وجہ سے پندرہ لاکھ روپے کی اشد ضرورت ہے ، آپ ہمیں دے دیں بطور ضمانت آپ ہمارے فلیٹ کی فائل رکھ لیں جس کی مالیت 45 لاکھ ہے۔ چاہیں تو آپ یہ فلیٹ رکھ لیجئے گا باقی رقم آپ بلڈر کو ادا کر دیجئے گا جس پر میں نے صاف منع کر دیا کہ فلیٹ سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے ، میں آپ کو رقم دے رہا ہوں، تین ماہ بعد رقم ہی واپس لوں گا اور میں نے کوئی فائل وغیرہ بطور ضمانت بھی نہیں رکھی تو انہوں نے کہا ٹھیک ہے ہم آپ کو تین ماہ بعد اصل رقم کے ساتھ کچھ نہ کچھ نفع بطور مٹھائی آپکو دیں گے ( نفع کی رقم طے نہیں کی گئی کہیں سود کے زمرے میں نہ آئے) جب ادائیگی کا وقت نزدیک آیا تو میں نے پیغام بھیجا کہ میری رقم وقت پر مل جائے گی؟ جس پر مجھے یقین دہانی کروائی کہ رقم مقررہ وقت پر ادا کر دی جائے گی۔ اس کے بھروسے میں نے ایک پلاٹ کا سودا کیا اور بیعانہ کی مد میں ایک لاکھ روپے دے دئیے پھر جب مقررہ وقت پر میں نے اپنی رقم واپس لینے کے لیے ان سے تقاضہ کیا تو انہوں نے مجھ سے ایک ماہ کا وقت مزید مانگ لیا اور میری رقم ادا نہیں کی جس کی وجہ سے دوسری جگہ دیا گیا ایڈوانس ضائع ہو گیا ۔ میں نے ان سے کہا : میری جو رقم آپ کی وجہ سے ضائع ہوئی ہے یہ آپ ادا کریں تو ان کا کہنا ہے کہ یہ تو سود میں آجائے گا آپ بھی اس سے بچیں اور ہمیں بھی سودی معاملات میں نہ لائیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ سارا معاملہ سود ہوگا ؟ کیا میرے مطالبہ کے بغیر جو رقم وہ اپنی خوشی سے دیں گی وہ بھی سود کے زمرے میں آئے گی ؟ کیا میں اضافی رقم کے بجائے کسی اور چیز کی ڈیمانڈ کر سکتا ہوں مثلاً کوئی بائیک یا دیگر اشیاء؟ واضح رہے مجھ سے رقم انہوں نے اپنے پارلر اور جم کی مشینری ٪50 ڈسکاؤنٹ پر خریدنے کے لیے لی تھی تو کیا اس سے ہونے والے نفع میں میرا حصہ جائز ہے ؟ برائے کرم میری رہنمائی فرمائیں۔
عصر کا وقت شروع ہونے کے بعد اور جماعت سے پہلے ظہر کی قضا نماز پڑھنا
جواب: دوسری جگہ ادا فرمائی گئیں جیسے فجر کی سنتیں جبکہ فرض کے ساتھ فوت ہوں بشرطیکہ بعد بلندی آفتاب وقبل از زوال ادا کی جائیں۔‘‘ (فتاوی رضویہ، جلد 8، صفحہ 14...
سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوبارہ وہی آیت سُنی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: دوسری آیت سجدہ نہیں پڑھی گئی،اس لیے مزید کوئی سجدہ واجب نہیں ہوا،ایک مجلس میں آیت سجدہ سننے کے بعد سجدہ تلاوت کر لیا، تو وہی پہلا سجدہ کافی ہے،دوبارہ...
دعا یا ثنا والی آیات بے وضو شخص تعویذ کے لیے لکھ سکتا ہے؟
جواب: دوسری فرع (لکھنے) کی طرف متعدی نہیں ہوگا، اسی سے یہ حکم ظاہر ہوگیا کہ قرآنی آیات جو دعا وثناء کا معنیٰ رکھتی ہیں انہیں اسی نیت سے تعویذ میں لکھنے کی...
کھانا کھاتے وقت جو لقمہ یا نوالہ گر جائے اسے دوبارہ کھانا
جواب: دوسری اغراض صحیحہ جن کے سبب پانی ضائع نہ جائے۔“ (فتاوی رضویہ، جلد 01، حصہ دوم، صفحہ 989، 990، رضا فاونڈیشن، لاہور) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ و...
کمر درد کی وجہ سے رکوع اور سجدے کے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: دوسری صورت میں حقیقی رکوع اور سجدے کے اشارے سے نماز ادا کرنا کہلائے گی۔ کھڑے ہو کر نماز پڑھنے میں حقیقی رکوع کا ادنی درجہ یہ ہے کہ ہاتھ بڑھائے تو گھ...
رخصتی کے وقت دلہن کے سر پرقرآن رکھنا
جواب: دوسری جانب قرآن کریم کے احکامات کی ہی نافرمانی کی جارہی ہو ۔ یوں تو قرآن کریم پاس نہ ہو اس وقت بھی ان گناہوں سے بچنا ضروری ہے مگر قرآن کی موجود...
میت کو غسل دیتے وقت اس کے پاؤں کس طرف ہونے چاہیے؟
جواب: دوسری طرف بھی کرسکتے ہیں ،اصح قول کے مطابق کسی خاص جانب پاؤں کرنے کی کو ئی قید نہیں ہے،بلکہ جس طرح آسانی ہو ،میت کو لٹایا جاسکتا ہے ۔ امام اہلسن...