سرچ کریں

Displaying 781 to 790 out of 5346 results

784

اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟

جواب: شرعی نقطہ نظر سے بیعِ وفا ہے جو صحیح و معتمد قول کے مطابق رہن ہوتی ہے، لہٰذا جب یہ رہن ہے، تو آپ کے کزن کیلئے اس میں رہائش کرکے نفع حاصل کرنا ج...

784
785

امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اما م صاحبان تکبیرِ انتقال رکوع یا سجدے کے لیے آدھا جھک جانے کے بعد اور کبھی تو رکوع اور سجدے میں پہنچنے کے بعد کہتے ہیں اور وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے مقتدی امام سے پہلے رکن کی طرف نہیں جا پاتے، اگر ہم ساتھ ساتھ تکبیر کہیں تو کئی مرتبہ مقتدی ہم سے پہلے رکن میں چلے جاتے ہیں۔ کیا امام صاحبان کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو ایسی صورتحال میں اگر ہمارے سامنے امام کے انتقالات واضح ہوں مثلا ً ہم پہلی صف میں نماز ادا کر رہے ہیں اور امام کو رکوع و سجود میں آتا جاتا دیکھ رہے ہیں تو امام کو دیکھ کر ہم بھی دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں یا امام کے تکبیر کہنے کے بعد ہی دوسرے رکن کی طرف انتقال ضروری ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔

785
790

احرام پراحرام باندھنے کاحکم

جواب: شرعی یہ ہے کہ جب عمرے کے دو احراموں کو جمع کرلیا جائے تو دونوں میں سےایک عمرے کی نیت توڑنا لازم ہوتا ہے ،اور اُس نیت کے توڑنے کےسبب ایک دم بھی لا...

790