
ظہر کی نماز کس وقت پڑھنا افضل ہے؟
جواب: عام طور پر گرمی سردی دونوں میں ہی ظہر کی جماعت اول وقت میں ہوا کرتی ہے،تو ایسی صورت میں ظہر کوتاخیر سے پڑھنے کے لیے جماعت چھوڑنے کی اجازت ہرگز نہی...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عام طور پر رائج ہے کہ جب ایک شخص کسی سے کوئی مال خریدتا ہےتو وہ بیچنے والے کو کچھ رقم بیعانہ دیتاہے پھر کسی وجہ سے وہ دونوں آپس میں بیع ختم کردیتے ہیں تو بیچنے والا بیعانہ کی رقم ضبط کرلیتا ہے خریدار کو واپس نہیں کر تااس کا ایسا کرنا کیساہے ؟
جواب: عاملے پر مشتمل ہے،لہٰذا اسے شروع کرنا سخت ناجائز،حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ کمیٹی لینے والے شخص کے پاس اپنی جمع ...
وتر کے بعد کے نوافل بیٹھ کر پڑھنا
جواب: عام رواج پڑ گیا ہے کہ نفل بیٹھ کر پڑھا کرتے ہیں بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ شاید بیٹھ کر پڑھنے کو افضل سمجھتے ہیں ایسا ہے تو ان کا خیال غلط ہے۔ وتر کے ب...
نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی
جواب: عاملے میں نماز کی طرح ہے ،جیساکہ اعلیٰ حضرت امامِ اہل سنت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ لکھتے ہیں : ”علماء تصریح فرماتےہیں...
اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟
جواب: پر درود پاک پڑھنے کے حکم میں کوئی قید بیان نہیں فرمائی کہ فلاں وقت پڑھو اورفلاں وقت نہ پڑھو، بلکہ مطلق بغیر کسی قید کے درود شریف پڑھنے کا حکم ارشا...
داڑھی مونڈنے والے نائی کے گھر کھانا، کھانا کیسا؟
جواب: عام طورپرایسانہیں ہوتا)اس لئے اس کے یہاں کھانا پینا جائز تو ہے ،لیکن بچنابہترہے اورخاص طورپر علماء و فقہاء یعنی دینی وجاہت والے افراد کو چاہئے کہ اس ک...
جیکٹ، واسکٹ کی زِپ، بٹن کُھلے ہوں، تو نماز کا حکم؟
جواب: عام میں ان کا کوئی بوتام بھی نہیں لگاتے اور اسے معیوب بھی نہیں سمجھتے، تو اس میں بھی حرج نہیں ہونا چاہئے، کہ یہ خلاف معتاد نہیں ۔ ‘‘ ( فتاوی رضویہ، ج...
حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟
جواب: عاملہ ہے نہ کہ حقیقی۔ (الدرّ المختاروردّ المحتار،ج4،ص36،مطبوعہ کوئٹہ) صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”مرض یا دشمن کی وجہ ...
بیوی کے علاوہ دوسرے رشتہ داروں کے لیے سوگ کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر کی فوتگی پر بیوی کے لیے سوگ میں حکم ہے کہ وہ زینت نہ کرے ۔ اس کے علاوہ باقی رشتہ داروں کے لیے سوگ کا کیا حکم ہے ؟ اگر وہ سوگ کریں ، تو کیا انہیں بھی زینت اور عمدہ لباس ترک کرنا ہو گا ؟ نیز قریبی رشتہ دار جیسے والد ، والدہ يا بھائی وغیرہ کی سوئم کی محفل میں بھی ہم اجلے عمدہ کپڑے پہن ليتے ہيں ، خوشبو بھی لگاتے ہيں کہ مہمان آتے ہيں ، کیا ایسا کرنا منع ہے یا جائز ہے ؟