
میقات سے باہر رہنے والے کا بغیراحرام عزیزیہ جانا
سوال: ہم میقات سے باہرجاب کرتے ہیں، ہم حاجیوں کی خدمت کیلئے احرام کے بغیر ہی میقات سے گزر کر منی سے قریب مکہ مکرمہ کے ایک علاقہ عزیزیہ میں گئے اور وہاں تین دن رہے اور پھر واپس اپنی جگہ آگئے، ہم نےاس سفر میں عمرہ بھی ادا نہیں کیا ،توکیا ایسی صورت میں ہم پر دم لازم ہوا یا نہیں؟
قربانی کی نیت سے جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
جواب: بغیر الخیر لا یجوز وقال فی العنایۃ (لو اشتری اضحیۃ ثم باعھا و اشتری مثلھا لم یکن بہ بأس ) فافھم ان لو کانت ادون منھا کان بہ بأس، ولا بأس ...
عبد المعز کو صرف معز کہنا کیسا
سوال: جس کا نام عبد المعز ہو، اس کو صرف معز کہنا کیسا ہے؟
سوال: بچے کا عکاشہ نام رکھنا کیسا ہے؟
اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟
جواب: بغیر منعقد نہیں ہو سکتی ۔ چنانچہ العنایہ میں ہے : ”وركنها اللفظ الذي ينعقد به اليمين“ترجمہ: قسم کا رکن وہ لفظ ہے جس کے ساتھ قسم منعقد ہو جاتی ہے۔ ...
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ منڈی میں صبح چار بجے سے لے کر گیارہ بجے تک کام ہوتا ہے۔زید نے نے اپنے مال کی بابت عمروسے کہا کہ میں تمہیں دیہاڑی پانچ سو روپے دوں گا،آپ میرا یہ مال بیچ دو۔ اب وہ مال بکے یانہ بکے یہ نفع و نقصان مالک(زید) کا ہی ہو گا،الغرض زید نے یہ نہیں کہا کہ چار سے دس یا چار سے گیارہ بجے تک مال بیچنا ہے،بلکہ صرف یہ کہا کہ تمہیں دیہاڑی پانچ سو روپے دوں گا اور آپ نے میرا یہ مال بیچنا ہے اور دیہاڑی کے بارے میں معروف یہی ہے کہ منڈی کا ٹائم چار بجے سے لے کر دس، گیارہ بجے تک ہوتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ اس اجارے میں گھنٹے وغیرہ متعین نہیں کیے کہ کب سے کب تک کا اجارہ ہے، تو اس طرح گھنٹے مقرر کیے بغیر اجارہ کرنے میں کوئی حرج تو نہیں ہے؟
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
جواب: نامہ حاصل کیا جاتا ہے اور کمپنی اگر دیگر لوگوں کو اپنے ساتھ شریک کرنا چاہے تو وہ ان امور سے انہیں مطلع کرنے کے لیے تعارفی تحریر (Prospectus) جاری کرتی...
مرحا نام کا مطلب کیا ہے؟ مرحا نام رکھنا کیسا؟
سوال: مِرحا نام رکھنا کیسا ہے ؟
منتہیٰ کا معنی اور یہ نام رکھنا
سوال: منتہیٰ کا معنی کیا ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ؟
سوال: حریم فاطمہ نام رکھنا کیسا؟