
کیا جنات کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا جنات کو ایصالِ ثواب کرسکتے ہیں؟
کیا صحابہ نے میلاد منایا ہے؟ جشن عید میلاد النبی کا ثبوت
جواب: ثواب کی بشارت ہے۔چنانچہ مسلم شریف میں ہے: ”مَنْ سَنَّ في الإسلامِ سنَّةً حَسَنَةً فَلَهُ أجْرُهَا، وَأجْرُ مَنْ عَمِلَ بِهَا بَعْدَهُ، مِنْ غَيرِ أنْ ...
سردی میں وضو کرنے کی فضیلت کیا گرم پانی سے وضو کرنے سے حاصل ہوگی ؟
جواب: ثواب کے دو حصے ملنے کی بشارت موجود ہے اور یہ فضیلت ٹھنڈے پانی سے وضو کرنے کے ساتھ خاص نہیں، لہذا اگر کوئی عمومی حالات میں سخت سردی میں گرم پانی سے کا...
جن کو درست قرآن پڑھنا نہیں آتا، ان کا پڑھا ہوا ایصالِ ثواب کرنا
سوال: کسی کے فوت ہونے پر ایصالِ ثواب کے لئے عورتیں قرآنِ پاک پڑھتی ہیں اور انہیں صحیح سے پڑھنا نہیں آتا، ایسے پڑھے ہوئے قرآن کا ثواب میت کو ایصالِ ثواب کر سکتے ہیں؟
اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے مرحومین کو ایصال ثواب کرنا
سوال: کیا اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے مرحومین کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟ اور فیکٹری میں کام کرتے ہوئے بغیر وضو اور بغیر ٹوپی پہنے قرآن شریف کی مختصر آیات پڑھ کر ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟
اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟
جواب: ثواب ہے۔ لہذا کسی عمل کا مطلقاً بدعت ہونا بھی اس کے ناجائز ہونے کی دلیل نہیں ہوگا، بلکہ بدعت وہ ممنوع ہے کہ جو شریعت اسلامیہ کے کسی اصول سے ٹکرانے ...
شوہر کی کمائی سے بیوی صدقہ کرے ، تو شوہر کو ثواب ملے گا یا نہیں ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ میرے گھرکاجوائنٹ فیملی سسٹم ہے ۔ میں نے گھر والوں کو تمام اخراجات بشمول زکوٰۃ،صدقہ و خیرات وغیرہ کی اجازت دی ہے ۔ میں پِنشن لے کر رقم ان کے حوالے کر دیتا ہوں اور گھر والے اسے گھر کے اخراجات اور دیگر صدقہ و خیرات و زکوٰۃ وغیرہ میں صرف کردیتے ہیں،کیا ان کے اس طرح زکوٰۃ و صدقہ و خیرات دینے کا ثواب مجھے بھی ملے گا یا صرف اُن کو ملےگا اورمجھے علیٰحدہ سے صدقہ و خیرات کرنا پڑے گا؟
تنخواہ دار امام و مدرس کے ثواب کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ دینی خدمت کے امور مثلا امامت ،مؤذنی ،قرآن و حدیث کی تعلیم وغیرہ پر تنخواہ لینا کیسا ؟ نیز اگر کوئی شخص تنخواہ لے کر یہ کام کرتا ہے تو اسے ثواب ملے گا یانہیں برائے کرم اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں ؟
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
جواب: ثواب نہیں ملے گا،جس کو حدیث پاک میں زجر و توبیخ کے طور پر نماز کے قبول نہ ہونے سے تعبیر کیا گیا ہے ۔ جہاں تک اس حدیث پاک میں خوشبو لگانے کے بع...
تعزیت کیلئے آنے والے افراد کا دعا کرنا
جواب: ایصال ثواب کی صورت ہے کہ سورت تلاوت کر کے یا ویسے ہی دعا میں سورہ فاتحہ و اخلاص پڑھ کر میت کو ایصال ثواب کیا جاتاہےاور ایصال ثواب کرنا، قرآن پاک، اح...