سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 5679 results

71

گائے میں پچھلے سال کی قربانی کا حصہ شامل کرنا کیسا؟

سوال: پچھلے سال مجھ پر قربانی لازم تھی لیکن سستی کی وجہ سے میں قربانی نہیں کر سکا، اب میرا ذہن یہ ہے کہ اس سال میں بڑے جانور میں دو حصے لوں ایک پچھلے سال کی قربانی کا اور ایک اس سال کی قربانی کا، تو کیا میں اس طرح اپنی پچھلے سال کی قربانی کرسکتا ہوں ؟ راہنمائی فرمائیں۔

71
72

کس جانور کی قربانی افضل ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کس جانور کی قربانی افضل ہے؟

72
74

بیوی کماتی نہیں، تو کیا اس کی طرف سے شوہر پر قربانی لازم ہوگی؟

سوال: بیوی کماتی نہیں ہے، کیا اس کی طرف سے اس کے شوہر کو قربانی کرنا ہوگی ؟ نیز اگر شوہر کے والد فوت ہوچکے ہوں ، ان کی طرف سے قربانی کرنا ٹھیک رہے گا یا اپنی زندہ بیوی کی طرف سے؟

74
76

عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟

سوال: خواتين حج و عمره کے لیے جاتی ہیں،تو خواتین کا مکہ میں مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا ہوٹل میں بہتر ہے؟نیز مسجد حرام کے قریب ہوٹل میں نماز پڑھنے سے ایک نیکی کا ایک لاکھ نیکیوں کے برابر ثواب ملے گا یا نہیں؟

76
77

ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم

جواب: حرام اور گناہ ہے ،جس کی مکمل تفصیل اور وجوہات درج ذیل ہیں: (1)رشوت: کمپنی جوائن کرنے کے لیے سب سے پہلے پیکج(Package)کی خریداری/رجسٹریشن فیس ...

77
78

پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟

جواب: حرام ہے اور بیچنے سے حاصل ہونے والی رقم کسی دینی کام میں خرچ کرنایا کسی غریب کو دے دینا بھی جائزہے کہ اس میں خباثت و کراہت آنے کی کوئی وجہ نہیں ۔ ...

78
79

غیر مسلم کے بینک سے کریڈٹ کارڈ لینا کیسا ؟

جواب: حرام و سود ہوتا ہے۔ لیکن جب یہ عقد باہم دو مسلمانوں کے درمیان نہ ہو بلکہ ایک مسلمان اور ایک حربی کافر کے درمیان ہو، تو چونکہ حربی کافر کا مال معصوم...

79
80

بڑے جانور کی قربانی میں سات سے کم حصوں کا حکم

سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اس بار بڑی عید کے موقع پر ہم تین بھائی مل کر اپنی طرف سے بڑے جانور کی قربانی کرنا چاہتے ہیں۔ تینوں بھائیوں میں سے ہر ایک کے حصے میں جانور کے دوحصے اور کچھ زائد گوشت آئے گا۔ شرعی رہنمائی چاہیے تھی کہ کیا ہم تین بھائی یوں مل کر بڑے جانور کی قربانی کرسکتے ہیں یا بڑے جانور کی قربانی کے لیے سات افراد کا ہونا ضروری ہے؟

80