
چارپائی کی ایک جانب کوئی شخص بیٹھا ہو ، اس چارپائی کو سترہ بنانا
جواب: نمازی کے سامنے ہو وہ ایک ہاتھ اونچا ہو،تو اس صورت میں اسے سُترہ بنا سکتے ہیں اگرچہ اس پر کوئی بیٹھا یا سویا ہوا ہو جبکہ اس کا چہرہ نمازی کے سامنے نہ ہ...
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
سوال: مسافر بننے کے لئے تین دن کے متصل سفر کی قید لگائی جاتی ہے، جیسا کہ بہارشریعت میں ہے:"یہ بھی شرط ہے کہ تین دن کی راہ کے سفر کا متصل ارادہ ہو اگر یوں ارادہ کیا کہ مثلاً دو دن کی راہ پر پہنچ کر کچھ کام کرنا ہے، وہ کر کے پھر ایک دن کی راہ جاؤں گا، تو یہ تین دن کی راہ کا متصل ارادہ نہ ہوا،مسافر نہ ہوا۔" پوچھنا یہ ہے کہ سفر کے اتصال میں رکاوٹ بننے والے جس کام کا ذکر کیا جا رہا ہے،اس سے کتنی دیر کاٹھہرنا ،مراد ہے ؟ایک عالم صاحب سے سنا ہے کہ ایک پوری رات مراد ہے یعنی اگر پوری رات ٹھہرنے،پھر آگے سفر کا ارادہ ہے ،تو یہ سفر کو منقطع کرے گا اور اگر رات ٹھہرنے کا ارادہ نہ ہو،بلکہ گھنٹہ دو گھنٹہ یا چاہے چھے گھنٹہ ہی کیوں نہ رکنا ہو،یہ سفر کو منقطع نہیں کرے گا اور بندہ مسافر ہی رہے گا۔کیا یہ بات درست ہے؟
جواب: دروازہ کھولا اور بند کیا اور بقیع مبارک تشریف لے گئے، چنانچہ اِسی حدیث میں نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے حضرت عائشہ رَ...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: نمازی نماز میں الفاظ و کلمات سے کسی کو کوئی بات، معنی یا مفہوم سمجھائے، اگر چہ وہ الفاظ و کلمات فی نفسہ ذکر الٰہی یا قرآن کی آیات ہی کیوں نہ ہوں، کی...
کتاب سے دیکھ کر دعائے قنوت پڑھنا کیسا؟
جواب: نمازی اگر اس معروف دعا کی جگہ کوئی اور دعا پڑھ لے جب بھی اس کا دعائے قنوت والا واجب ادا ہوجائے گا اور نمازِ وتر درست ادا ہو جائے گی۔ نماز میں ...
جواب: دروازہ اس پر کھل جائے۔ لہذا مطلقا علم لدنی کے متعلق دعا کرنے کو یہ نہیں کہا جا سکتا کہ یہ امرِ محال کی دعا ہے جو کہ ممنوع ہے، اگر ایسا ہو ،تو پھر ...
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
جواب: بندہ جب کسی چیز کی قسم کھاتا ہے،توقسم محلوف بہ یعنی جس کی قسم کھائی جائے،اس کی تعظیم کا تقاضا کرتی ہے اورقسم جس اعلیٰ ترین تعظیم کا تقاضا کرتی ہے،اس ک...
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: بندی کے ساتھ غسل کرنا چاہئے،اس کی ترغیب کئی احادیث میں موجود ہے۔البتہ جمعہ کے دن غسل کرنا واجب نہیں،بلکہ سنتِ غیرِ مؤکدہ ہے اور یہ بھی ان افراد کے لیے...
نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی
جواب: بنِ عباس رَضِیَ اللہ عَنْہُمَا کا ذاتی عمل پیش کیا جاتا ہے کہ آپ نے ایک موقع پر جہراً فاتحہ وغیرہ پڑھی ، چنانچہ جو روایات پیش کی جاتی ہیں ، وہ درج ذ...
جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔