
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
سوال: Transgender قانون کیاہے؟کیونکہ سننے میں یہ آرہاہے کہ اس قانون کے ذریعے کوئی بھی شخص اپنی جنس یااپنی جنسی شناخت تبدیل کرسکتا ہے ، یعنی کوئی بھی مرداگریہ کہے کہ میری جنسی شناخت مرد سے عورت لکھ دی جائے ، توبغیرکسی میڈیکل ثبوت کے صرف اس کے کہنے پرادارہ جنس تبدیل کرنے کا پابند ہوگا،جس کے بعدوہ شخص عورت تصور کیا جائے گااوراس پر تمام قوانین عورتوں کے لاگو ہوں گے، حتی کہ وہ خواتین کے تعلیمی اداروں میں داخلہ لے سکےگا ،وہ کسی مردسے نکاح کرسکے گا،اس کاوراثت میں وہی حق تسلیم کیا جائے گا جوقانونی طورپرکسی عورت کا ہوتا ہے۔تواس طرح قانون کی وجہ سے ہم جنس پرستی کو جواز مل جائے گا ، توکیاکسی بھی اسلامی حکومت کے لئے یہ جائزہے کہ وہ اس قسم کی قانون سازی کرے؟
حج یا عمرے کے سفر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہوگا؟
جواب: عورتوں کے ساتھ مکہ مکرمہ کی طرف سفر جاری رکھے، اور ان سب صورتوں میں مکہ مکرمہ پہنچ کر گروپ کی نیک عورتوں کے ساتھ مل کر حج یا عمرے کے ارکان ...
سوال: مرد کے لیے کاجل لگانا کیسا؟
مرد کے لئے لِپ اسٹک لگانے کا حکم
جواب: عورتوں کی طرح ہونٹوں پر لپ اسٹک لگانا گناہ کا کام ہے کیونکہ اس میں عورتوں کے ساتھ مشابہت ہے اور مردوں کا عورتوں کی یا عورتوں کا مردوں کی مشابہت اختی...
بد نگاہی کے خوف سے ربیع الاول کا چراغاں نہ کرنا کیسا؟
جواب: عورتوں کا سجاوٹ دیکھنے آنا ہے، تو اس بنا پر وہ عمل کہ شریعت کی نظر میں مستحسن و خوب ہے ، ہر گز ممنوع و ناجائز نہ ہو جائے گا۔ بلکہ وہ اچھا عمل باقی رکھ...
عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا
جواب: خوشبو لگانا، حلق کروانا، جماع کرنا اور شکار کو قتل کرنا، تو وہ اس نیت سے احرام سے باہر نہیں آئے گا اور اُس پر لازم ہوگا کہ جیسے پہلے محرم تھا، اسی حال...
عدتِ موت میں زیورات پہننے کا حکم ؟
جواب: خوشبو، سر میں کنگھی کرنا، اور مجبوری ہوتو موٹے دندانوں کی کنگھی کرے جس سے فقط بال سلجھالے پٹی نہ جھکالے۔پھلیل، میٹھا تیل، کسم،کیسر کے رنگے کپڑے،یونہی ...
نماز سے سے پہلے عطر لگانے کا حکم
جواب: خوشبو لگانا داخل زینت ہے اور سنّت یہ ہے کہ آدمی بہتر ہَیئَت (یعنی عمدہ صورت و حالت)کے ساتھ نماز کے لئے حاضر ہو، کیونکہ نماز میں رب کریم سے مناجات ہے ...
حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟
جواب: خوشبو لگانے ،سلے ہوئے کپڑے پہننے وغیرہ کے سبب دم لازم ہوگیا تو اس قسم کی سب قربانیاں حج بدل کرنے والے پر ہوں گی،وہ اپنی جیب سے ان کی ادائیگی کرے گا...
جواب: خوشبو کا بدن یا کپڑوں میں استعمال نہ کرےاور نہ تیل کا استعمال کرے اگرچہ اُس میں خوشبو نہ ہو ۔ جیسے روغن زیتون اور کنگھا کرنا اور سیاہ سرمہ لگانا۔ یوہی...