
سوال: کیا عورت عدت میں فون پہ بات کر سکتی ہے ؟
عورت کے لیے ہاف آستین والے کپڑے پہننا کیسا ؟
سوال: عورتوں کا ”آدھے بازو“ والے کپڑے پہننا کیسا؟
عورت کا دوسری عورت سے گھٹنوں تک ویکس کروانا
سوال: کیا ایک عورت دوسری عورت سے گھٹنوں تک ویکس کروا سکتی ہے؟ ایک عورت کا دوسری عورت سے ستر عورت کتنا ہے؟ اس کا جواب وضاحت سے بیان فرما دیں؟
بہنوئی عارضی محرم ہوتا ہے، اس کے ساتھ خاتون عمرہ پر جاسکتی ہے یا نہیں
جواب: عورت کااپنے بہنوئی سے پردہ ہے۔ لہذا عورت کا اپنے بہنوئی کو بھائی یا عارضی محرم سمجھ کر پردے کی قیودات سے اپنے آپ کو آزاد سمجھنا، بے تکلفی کرنا، ہاتھ م...
بيوی کو بے پردگی سے نہ روکنے والے کا حکم
جواب: عورت بے پردگی کرتی ہو کہ بازو یا گلا یا پیٹ یا سر کے بال یا پنڈلی کا حصّہ غرض جس جسم کا چھپانا فرض ہے ، غیر محرم کے سامنے کُھلا رکھے یا اس پر ایک با...
بہن یا والدہ کا اعتکاف والے کمرے میں معتکفہ کے ساتھ سونا کیسا؟
سوال: عورت کے ساتھ اعتکاف والے کمرے میں اس کی بہن یا والدہ سوسکتی ہیں یا نہیں جبکہ وہ آپس میں باتیں نہ کریں؟ نیز یہ بھی بتادیجئے کہ دورانِ اعتکاف کس کس سے پردہ کرنا ہوگا؟
اجنبی مرد سے عورت کا اپنے کان چھدوانا کیسا؟
سوال: کیا بالغہ عورت اپنے کان کسی غیر محرم سے چھدواسکتی ہے؟ جبکہ وہ غیر محرم زیادہ عمر کا ہو۔ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟
کیا بے پردہ عورت جہنم میں بالوں کے بل لٹکائے جائے گی؟
سوال: بے پردہ عورت جہنم میں بالوں کے بل لٹکائی جائے گی؟
سوال: عورت نقاب والا برقع کرتی ہے تمام بد ن اس کا چھپا ہوتا ہے لیکن وہ اپنے سر کے لٹکتے بال برقع سے باہر نکال لیتی ہے جو پیچھے سے نظر بھی آتے ہیں ، سوال یہ ہے کہ عورت کے لٹکتے ہوئے بال ستر میں شامل ہیں یا نہیں اور سر کے لٹکتے بال برقع سے باہر نکالنے کی وجہ سے عورت گنہگار ہوگی یا نہیں برائے کرم اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں ؟