سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 2145 results

71

ہمبستری کیے بغیر ہی بیوی کی منی خارج ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: میاں بیوی نےابھی فقط ایک دوسرے کو شہوت سے چھوا ہی تھا کہ عورت کی منی خارج ہوگئی، تو کیا اس صورت میں ہمبستری کیے بغیر ہی اس عورت پر غسل فرض ہوگا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

71
72

بیماری کی حالت میں کیا گیاغسل کا تیمم کب تک باقی رہتا ہے ؟

سوال: زید نے بیماری کی وجہ سے غسل کا تیمم کیا، پھر کچھ دن بعد وہ صحت یاب ہوا اور پانی سے غسل کرنے کے قابل ہوگیا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کے لیے دوبارہ پانی سے غسل کرنا ضروری ہوگا یا پھر بیماری کی حالت میں کیا گیا تیمم ابھی بھی باقی رہے گا؟ یعنی کہ بیماری کی حالت میں کیا گیا تیمم کب تک باقی رہے گا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔

72
73

بالوں میں گرہ لگی ہو تو وضو اور غسل کا حکم

سوال: غسل کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ داڑھی کے ایک دو بالوں میں گِرہ تھی، تو غسل ہو گیا؟

73
75

ہمبستری کے بعد غسل سے پہلے دوبارہ ہمبستری کرنا

سوال: ایک بار ہمبستری کرنے کے بعد دوسری بار بھی کر سکتے ہیں بغیر غسل کئے؟

75
76

ناپاکی(جنابت) کی حالت میں نکاح کا حکم

جواب: غسل فرض ہو، اسے بلاوجہ نہانے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے کہ حدیث پاک میں ہے: جس گھر میں جنبی (یعنی بے غسلا شخص) ہو ،اس میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے، بہ...

76
77

روزے دار کا عصر کے بعد فرض غسل کرنا کیسا؟

سوال: اگر کسی نےغسل فرض ہونے کی حالت میں روزہ رکھا اور عصر کے بعد غسل کیا، تو کیا اُس کا وہ روزہ ادا ہوگیا؟

77
78

غسل فرض ہونے کی حالت میں عورت کا بچے کو دودھ پلانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت غسل فرض ہونے کی حالت میں بچے کو دودھ پلا سکتی ہے ؟

78
79

آنکھ میں لینز لگے ہونے سے کیا وضو اور غسل ہوجائے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آنکھ میں لینز لگے ہونے کی صورت میں کیا وضو اور غسل ہوجائے گا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

79
80

کیا بغیر شہوت کے منی نکلنے سے بھی غسل فرض ہوجاتا ہے؟

سوال: شہوت کے بغیر اگر منی خارج ہوجائے، تو کیا اس صورت میں بھی غسل فرض ہو جاتا ہے ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

80