سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 1379 results

71

جس ملک میں انشورنس لازمی ہو، وہاں انشورنس کروانے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں جس ملک میں رہتا ہوں، وہاں پر ہیلتھ انشورنس اور گاڑی کی انشورنس کروانا لازمی ہے،کیا ایسی صورت میں مجھے انشورنس کروانے کی اجازت ہے؟ اور ایسی صورت میں اگر میری گاڑی کو کچھ نقصان پہنچتا ہے تو کیا میں اپنی گاڑی کو انشورنس سے رپئیر کرواسکتا ہوں، یونہی اگر میں بیمار ہوتا ہوں، تو کیا میں انشورنس سے اپنی بیماری کا علاج کرواسکتا ہوں، جبکہ ایسی جگہیں اور ہسپتا ل موجود ہیں جہاں بغیر انشورنس کے بھی گاڑی کا کام اور اپنی بیماری کا علاج کروایا جاسکتا ہے۔

71
72

مرحوم بھائی کی بیٹی کو والدہ کی وراثت سے حصہ دینا

سوال: ہمارے بھائی کا انتقال ہوگیا ہے اس کی ایک بیٹی ہے ، بھائی کے انتقال کے بعد ہماری والدہ کا بھی انتقال ہوگیا ہے، اب والدہ کی وراثت تقسیم کرنی ہے، اس میں پہلے فوت ہوجانے والےبھائی کا شرعاً حصہ تو نہیں بنتا، لیکن ہم چاہتے ہیں کہ ہم تمام ورثا بخوشی بھائی کی بیٹی کو بھائی کی جگہ اس وراثت میں شریک کرلیں کہ اگر بھائی حیات ہوتے، تو ان کا بھی حصہ ہوتا،تو کیا اس طرح غیر وارث کو بخوشی حصہ دینا درست ہے؟

72
73

باجماعت نماز ادا کرنا واجب ہے یا سنت مؤکدہ

سوال: کیا نماز باجماعت اداکرنا سنت موکدہ ہے یا واجب جیسا کہ تفسیرات احمدیہ وغیرہ میں اس کی صراحت ہے؟

73
74

میٹنگ یا مشورے کے دوران آنے والے شخص نے سلام کیا تو اس کا جواب دینا ضروری ہے؟

جواب: غیر اوانہ فلا‘‘ ترجمہ:واپس سلام کہنا سلام کا جواب دینا ہے اور سلام،جواب دیے جانے کا اُسی وقت مستحق ہوتا ہے کہ جب یہ اپنے وقت (اور محل)میں ہو، اگر اپن...

74
75

کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: غیرمحارم کی طرح اپنے بہنوئی و دیور وغیرہ سے بھی پردہ کرنا لازم ہے بلکہ ان سے پردے میں زیادہ احتیاط ہونی چاہئے کہ رشتہ داری کی وجہ سے جھجک کم ہوتی ہے، ...

75
76

کیا مقروض کو صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے؟

جواب: غیرہ موجود نہ ہوں ) تو اس صورت میں اُسے صدقہ فطر دے سکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ صدقہ فطر انہی کو دیا جاسکتا ہے جنہیں زکوٰۃ دے سکتے ہیں ۔ مقروض ...

76
77

بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟

جواب: غیر کی ملک میں اس کی اجازت کے بغیر تصرف کرنا حرام ہے۔ نیز اس کے حصے پر ناحق قبضہ کر کے جو اذیت پہنچائی، اس کی معافی بھی مانگیں اور اللہ تعالیٰ کی با...

77
78

حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی

سوال: ہم نے علمائے کرام سے یہ مسئلہ سنا ہے کہ مرد حالت احرام میں چادروغیرہ سرپر نہیں اوڑھ سکتا، جبکہ مردو عورت دونوں ہی کسی کپڑے یا ماسک وغیرہ سےچہرے کو نہیں چھپاسکتے۔عرض یہ ہے کہ اگر کوئی مرد سخت گرمی یا سردی کے عذرکی وجہ سے سرپرچادر اوڑھ لے یا مرد وعورت دونوں سخت دھوپ ہی کی وجہ سے ماسک وغیرہ کسی کپڑے سے چہرے کوچھپا لیں ،تو کیا حکم ہوگا اور اس پر کیا کفارہ لازم آئے گا،پورا سر یا چہرہ چھپا ہو یا تھوڑا؟اور اگر ایسا بغیر عذر کے کیا جائے، توکیا کفارہ ہوگا؟برائے مہربانی آسان الفاظ میں وضاحت کےساتھ ارشاد فرمادیں ،تاکہ مکمل مسئلہ معلوم ہوجائے اور میرے جیسے دوسرے لوگ بھی اس کو سمجھ کر عمل کرسکیں ۔

78
79

کیا بیٹی اپنی ماں کو زکوۃ دے سکتی ہے ؟

جواب: غیرہ سب رشتہ داروں کو زکوٰۃ و غیرہ صدقات واجبہ دے سکتے ہیں، جبکہ وہ مستحق (شرعی فقیر غیر ہاشمی) ہوں۔ نوٹ:شرعی فقیر سے مراد وہ شخص ہے، جس کے پاس...

79
80

ایک مرتبہ دو پارٹیاں ملوانے پر بار بار کمیشن وصول کرنا

جواب: غیر شرعی معاملہ اور غلط سوچ ہے، نہ تو ایسی صورت میں بروکری کا تقاضا کرنا درست ہے اورنہ ہی اس صورت میں بروکری لینا بروکر کا حق ہے۔بہت ساری مارکیٹوں م...

80