سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 7060 results

71

پرانی قبر پر پانچ چھ فٹ مٹی ڈال کر نئی قبر بنانے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتےہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک جگہ قدیم وقف قبرستان ہے۔جوقبور(قبروں)سےمکمل بھرچکاہے۔کیااس قبرستان میں تمام قبورپرپانچ، چھ فٹ مٹی ڈال کراس پرنئی قبریں بناسکتے ہیں؟

71
72

عورت فاتحہ پڑھنے کے لیے قبرستان جا سکتی ہے یا نہیں ؟

جواب: قبروں کی زیارت کے لیے جانا عورتوں کے لیے مطلقاً منع ہے ،اگرچہ باپردہ ہوکر جائیں،خصوصاً اپنے کسی عزیز ، رشتہ دارجیسے آپ کی بیان کردہ صورت میں والد صاح...

72
73

جب صور پھونکا جائے گا، تو اس وقت انبیا و اولیا کس کیفیت میں ہوں گے ؟

جواب: قبروں میں زندہ ہیں جیسے انبیاء ِکرام علیہم الصلاۃ والسلام اور شہداء، ان پر اُس نَفخہ سے بے ہوشی کی سی کیفیت طاری ہوگی۔اور جو لوگ قبروں میں مرے پڑے ہیں...

73
74

رشتہ دار کی پرانی قبر میں تدفین کا شرعی حکم

جواب: قبروں کےلوگ(مردے)فنا نہیں ہوئے اس کو کھودنا اور ان قبروں میں اجانب (دوسرے مردے)داخل کرنا،یہ صریح معصیت ہےاور قریبی رشتہ دار کے ساتھ کسی کو دفن کرنے کا...

74
75

رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟

سوال: دار الافتاء اہلسنت کے ایک فتوی میں رکوع کی تسبیح تین بار سے کم پڑھنے کو مکروہ تنزیہی قرار دیا گیا تھا ، یہی بہارِ شریعت میں بھی موجود ہے ، لیکن ایک عالم صاحب کا کہنا ہے کہ رد المحتار کے مطابق ان تسبیحات کا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے اور اس سے کم پڑھنے پر سنت مؤکدہ کے ترک کی تفصیل کے مطابق گناہ ہوگا ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی یہ سنت مؤکدہ ہے ؟

75
76

قبر سے گھاس صاف کرنا کیسا ہے ؟

سوال: کچی قبروں سےگھاس صاف کرنا کیسا؟

76
77

قبرستان میں بکریاں چرانے کا حکم

جواب: قبروں پر موجود خشک گھاس کاٹ کر الگ سے بکریوں کو ڈال دی جائے تو یہ جائز ہے لیکن قبر پر موجود تر گھاس کو کاٹنے کی اجازت نہیں۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے:”ق...

77
78

اس نظریے سے گھر میں دیے جلانا کہ بزرگوں کی آمد ہوگی

جواب: قبروں کے سرہانے رکھ آتے ہوں او ریہ خیال کرتے ہوں کہ نئے گھر میں بے روشنی کے گھبرائے گا۔ تواس کے بدعت ہونے میں کیا شبہہ ہے۔ اور اس کا پتا یہاں بھی قبرو...

78
79

بیٹی تندرست ہونے پر بکری ذبح کرنے کی منت مانی تو پورا کرنا لازم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نے ان الفاظ کے ساتھ منت مانی کہ ”اگر میری بیٹی تندرست ہوجائے تو میں بکری ذبح کروں گا“ تو بیٹی کے تندرست ہونے پر کیا اس منت کو پورا کرنالازم ہے؟ جبکہ دارالافتاء اہلسنت کے جاری شدہ فتوی (FSD-8248) میں اس صورت کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس طرح منت لازم نہیں ہوتی۔ جاری شدہ فتوی کا سوال و جواب درج ذیل ہے: سوال: اگرکسی عورت نے ان الفاظ سے منت مانی، کہ اگرمیری بیٹی کی طبیعت صحیح ہوجائے،توجومیری پراپرٹی ہے، اس کوبیچ کرسو(100)اونٹ ذبح کروں گی،پھراس کی بیٹی کی طبیعت صحیح ہو گئی، اب کیاحکم ہوگا؟ جواب: عورت کے فقط اِتنا کہنے ”اگرمیری بیٹی کی طبیعت صحیح ہوجائے،توجومیری پراپرٹی ہے،اس کوبیچ کر سو (100) اونٹ ذبح کروں گی“ سے یہ مَنَّت لازم نہ ہو گی، کیونکہ یہ کلام شرعی اعتبار سے انعقادِ مَنَّت کے لیے مطلوب ”تاکید“ اور ”پختگی“ پر مشتمل نہیں، بلکہ فقط اِظہارِ نیت اور وعدہ ہے کہ بیٹی تندرست ہوئی تو سو اونٹ ذبح کروں گی۔ البتہ اگر عورت اِسی جملہ کو یوں کہتی کہ اگر میری بیٹی کو صحت ملی تو اللہ تعالیٰ کے لیے مجھ پر سو اونٹ ذبح کرنا لازم ہے، تو یقیناً اِس مَنَّت کو پورا کرنا لازم ہو جاتا۔

79
80

قبروں پہ پانی ڈالنا

سوال: قبروں پہ پانی ڈالنا کیسا؟

80