
نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے
جواب: قرآن و حدیث ، اجماع و قیاس سے ثابت ہےاورعشر واجب ہونے کا سبب وہ زمین ہے جس سے حقیقۃً پیدا وار ہواور یہ نابالغ پر بھی واجب ہوتا ہے۔ نابالغ پر عشر واجب ...
رکوع اور سجدے میں قرآن کی آیت پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں سجدۂ سہو کے بیان میں لکھا ہے:”رکوع و سجود و قعدہ میں قرآن پڑھا ، تو سجدہ واجب ہے“لیکن اس میں یہ وضاحت نہیں ہے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنا سجدہ سہو واجب کرتا ہے، میں نے بھی دیگر کتبِ فقہ میں تلاش کیا ،لیکن مقدار کی وضاحت نہیں ملی، اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیجیے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنے سے سجدۂ سہو واجب ہوگا۔
بغیر وضو قرآن پاک کی تلاوت کرنا کیسا؟
سوال: کیا بغیر وضو کے قرآن پاک کی تلاوت کر سکتے ہیں؟
غلطی سے قرآن پاک زمین پرآ جائے
سوال: دو قرآن پاک ، ایک بڑی سائز میں ہوجبکہ دوسرا چھوٹے سائز میں اس کے اوپر رکھا ہو ، قرآن کریم اٹھاتے ہوئے اوپر والا قرآن پاک نظر نہ آنے کی وجہ سے زمین پر گر جائے ، تو کیا حکم ہے؟
کیا مسلمان اس وقت بائبل کو فالو کر سکتے ہیں؟
جواب: قرآن پا ک دیگر آسمانی کتابوں مثلاً تورات،زبور اور انجیل کی تصدیق کرنے والی کتاب ہے ، ایمان والوں کے لیے قرآن پاک کو ہی فالو کرنے کا حکم ارشادفرمای...
میلاد کی محفل اور ربیع الاول کی سجاوٹ یا غریب کی مدد؟
جواب: قرآن پاک میں اللہ تعالی نے یہ فرمایاہے کہ اللہ تعالی نے جوزینت لوگوں کے لیے نکالی اسے کس نے حرام کیاہے ۔اللہ تعالی نے اپنی نعمت کاچرچاکرنے کاحکم فرمای...
قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: قرآنِ پاک میں ہے: ﴿فَبَعَثَ اللہُ غُرَابًا یَّبْحَثُ فِی الْاَرْضِ لِیُرِیَہٗ کَیْفَ یُوٰرِیْ سَوْءَۃَ اَخِیْہِ ؕ قَالَ یٰوَیْلَتٰۤی اَعَجَزْتُ اَنْ ا...
سوال: قرآن کو چومنا کہاں سے ثابت ہے؟
کیا ڈیوٹی کے دوران قرآن پاک کی تلاوت اور درود پاک پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: اجارہ وقت میں جو کام دیا گیا اگر وہ مکمل ہوجائے تو فارغ وقت میں زبانی قرآن پاک کی تلاوت یا درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: مولانا صاحب ! میں ایک عورت کے تفسیر قرآن پر بیانات سن رہی ہوں ۔اب مجھے پتا چلا ہے کہ وہ پارلر چلاتی تھی اور ٹی وی شوز میں آتی تھی ۔کیا ان کی سے تفسیر قرآن سن سکتے ہیں ؟ان کا بیان کرنے کا انداز ایسا ہے کہ مجھے سمجھ آجاتا ہے۔