
قصر اور پوری نماز پڑھنے میں کون سے وقت کا اعتبار ہے ؟
جواب: قضا ہو جائے ، تو پھرآخری وقت کا اعتبار کیا جاتا ہے۔پوچھی گئی صورت میں آپ بھی جب نماز ادا کرتے ہیں، تو مسافر ہوتے ہیں اس لیے آپ فرضوں کی چار رکعت کے ب...
امتحان پاس کرنے کے لیے پیسے دینا
سوال: اگر سکول کا وقت 10 سے 5 کا ہو تو کیا ظہر کی نماز پہلے پڑھ سکتے ہیں یا قضا پڑھ سکتے ہیں؟
مخصوص دعا پڑھنے سے قضائے عمری معاف ہونا
سوال: ایک دعا ہے: "لا الہ الا اللہ، لا الہ الا اللہ، لا الہ الا اللہ، لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین، لا الہ الا اللہ الحکم العدل المتین، و ربنا ورب آبائنا الاولین، لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظلمین، لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ لہ الملک و لہ الحمد یحیی و یمیت و ھو حی دائما ابدا لا یموت بیدہ الخیر و الیہ المصیر و ھو علی کل شیئ قدیر۔" کیا یہ دعا پڑھنے سے قضا نمازیں یعنی قضائے عمری معاف ہوجاتی ہے؟
دلہن نے مہنگا میک اپ کیا ہو اور وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: قضا کر دیتی ہیں۔ یاد رہے! کہ بلاوجہِ شرعی کسی ایک وقت کی نماز بھی قضا کر دینا سخت ناجائزو حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ لہٰذا ایسی اسلامی بہ...
عورت نے اول وقت میں نماز نہیں پڑھی اور حیض شروع ہو گیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: عشاء کا وقت شروع ہونے کے بعد ایک عورت نے نماز نہیں پڑھی، کچھ کاموں کی وجہ سے اور پھر رات ساڑھے گیارہ بجے حیض شروع ہو گیا ،کیا وہ عورت اس تاخیر کی وجہ سے گنہگار ہوگی اور کیا اسے یہ نماز بعد میں قضا کرنی ہوگی؟
میک اپ خراب ہونے کی وجہ سے دلہن کا تیمم کر کے نماز پڑھنا
جواب: قضا کردیتی ہیں ۔ یاد رہے! بلاوجہِ شرعی کسی ایک وقت کی نماز بھی قضا کردینا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ لہٰذا ایسی خواتین کو...
قضا نماز کی آخری دو رکعتوں میں قراءت کا حکم؟
سوال: قضا نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں کچھ نہیں پڑھا جائے گا یا پوری تلاوت کی جائے گی؟
قصر نمازیں مکمل ادا کرتا رہا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: قضا دوبارہ پڑھنا لازم ہے۔ اگر متعین تعداد معلوم نہیں تو ظنِ غالب کا اعتبار کرتے ہوئے اتنی نمازیں دوبارہ پڑھنا یا قضا کرنا لازم ہے جس سے یقینی طور پر ب...
صاحب ترتیب پر فجر باقی تھی اور ظہر پڑھادی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک شخص صاحب ترتیب ہے، اس کی فجر کی نماز چھوٹ گئی، اور اس نے ظہر کی نماز میں امامت کروائی، ظہر کی نماز کے بعد اس نے فجر کی نماز بھی قضا کر لی، اب اس صورت میں حکم یہ ہے کہ اس کی ظہر کی نماز فاسد ہو گئی، اور ظہر کا اعادہ کرنا ہو گا، لیکن چونکہ اس شخص نے ظہر کی نماز میں امامت کی تھی، اب اگر اس کی نماز فاسد ہے تو اس کے پیچھے مقتدیوں کی نماز بھی فاسد قرار دی جائے گی، یا نہیں ؟