
جواب: ایام کے متعلق علامہ ابن نجیم حنفی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :’’اذااتفق عدۃ الطلاق والموت فی غرۃ الشھر اعتبرت الشھوربالأھلۃ وان انقصت عن العدد،وان اتفق فی و...
مسبوق اگر دونوں طرف سلام پھیر دے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: ایک شخص امام صاحب کے ایک رکعت پڑھا نے کے بعد جماعت میں شامل ہوا،جب امام صاحب نے سلام پھیرا، تواس مسبوق مقتدی نے امام کے ساتھ بھول کردونوں طرف سلام پھیردیا اورسلام کے بعد آیۃ الکرسی بھی پڑھ لی ، اس کے بعد اُسے یاد آیا کہ وہ تو مسبوق تھا اور اس کی تو ایک رکعت باقی تھی،اب اس صورت میں اس کیلئے کیا حکم شرع ہوگا؟
نماز کے بعد پڑھے جانے اوراد کی پابندی حیض کی حالت میں ضروری ہے یا نہیں
جواب: ایام میں ان کی پابندی ضروری ہو۔ البتہ عورتوں کو مستحب ہےکہ مخصوص ایام میں نمازوں کے اوقات میں وضوکرکے،اتنی دیرتک درودشریف اور دوسرے وظائف پڑھ لیا کری...
بوڑھی عورت کے لیے عدت وفات کا حکم
سوال: جب عورت سن ایاس کو پہنچ جائے یعنی ایسی عمر کو پہنچ جائےجس میں اسے ماہواری آنا بند ہوجاتی ہےاوراس عمر میں شوہر کا انتقال ہوجائے تو اس پر عدت لازم ہوگی یا نہیں ؟
نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟
سوال: نمازِ عید سے پہلے اور عیدکی نماز کے بعد نفل پڑھنا شرعاً مکروہ عمل ہے؟اگر ایسا ہی ہے،تو اس مکروہ سے کیا مراد ہے،مکروہِ تحریمی یا مکروہِ تنزیہی؟ رہنمائی فرما دیں ۔
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کرسی پر بیٹھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع بالاشارہ؟ جالس علی الکرسی اور قاعد علی الارض کے رکوع کی کیفیت تو یکساں ہوتی ہے۔
بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟
جواب: آیت 12) وراثت کی شرائط کے متعلق رد المحتار میں ہے : ”و شروطہ ثلاثۃ ۔۔۔ و وجود وارثہ عند موتہ حیاالخ “ترجمہ : وراثت کی تین شرائط ہیں : ( دوسری شرط...
حیض کی حالت میں قرآنی آیات دم کرنا اور دم کیا ہوا پانی پینا
سوال: کیا عورت حیض کی حالت میں قرانی آیت کا دم کیا ہوا پانی پی سکتی ہے اور قرانی آیت دم کر سکتی ہے؟
اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟
جواب: آیت 145) محی السنہ ابو محمد حسین بن مسعود بغوی شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (سال وفات: 510 ھ) اس آیت کے تحت لکھتے ہیں: ”أي: كتب لكل نفس أجلا لا يقدر أ...