
مسجد کے چندے سے کسی کاروباری شخص کو قرض دینا
سوال: مسجد کا متولی مسجد کا چندہ کسی ضرورت مند یا کاروبار کرنے والے کو بطورِ قرض دیتا ہے ، ایسا کرنا شرعاً کیسا؟
مسجد میں خرید و فروخت کا حکم؟ کر لی، تو کیا کفارہ دینا ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ مسجد میں بیچی یا خریدی جانے والی شے لائے بغیر اگر خریدو فروخت کی جائے تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ اگر ناجائز ہو اور اس کے باوجود بھی کوئی مسجد میں سودا کرلے تو اس بیع کا کیا حکم ہے؟ اور کیا اس کی وجہ سے کوئی کفارہ ادا کرنا پڑے گا؟
سترہ کے بغیر نمازی کے آگے سے گزرنے کی صورت
جواب: مسجدِ صغیر(یعنی چھوٹی مسجد اور آج کل کی عام مساجد،کہ مسجدِ صغیر ہی کے حکم میں ہیں)میں نماز پڑھ رہا ہوتو ایسی صورت میں دیوارِقبلہ تک بغیر سُترہ کے...
قبرستان پر چھت بنا کر جنازگاہ بنانے کا شرعی حکم ؟
جواب: مسجد یا مدرسہ بنانے میں کوئی حرج نہیں،جبکہ جس زمین میں ستون قائم کیے جائیں،اگر وہ کسی مسلمان کی ملک ہے، تووہ مالک اسے اس کام کے لیے وقف کردے اور اگر...
کیا مسجد کی چھت پر امام کے لیے مکان بنا سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد تعمیر کر لینے کے بعد اس میں مسجد کی نیت کر لی گئی اور نمازیں ہونے لگ گئیں پھر کچھ عرصہ کے بعد مسجد کے چھت پر مسجد کے عموی چندے سے یعنی وہ چندہ جو مسجد کے نام پر عموما متولی کے قبضہ میں ہوتا ہے اس سےامام صاحب کے لئے فیملی رہائش تیار کی گئی تو ایسی صورت میں مسجد کی چھت پر امام کے لئے مکان بنانا اور امام صاحب کا اس میں رہائش رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ سائل: محمد اکمل عطاری(لاہور،کینٹ)
محلے کی مسجد میں جماعت ہو جائے تو کہاں نماز پڑھنا افضل ہے؟
سوال: اگر محلے کی مسجد میں جماعت ہوجائے تو پھر بھی مسجد میں نماز پڑھنا افضل ہے یا گھر میں؟
جماعت کھڑی ہونے میں کچھ وقت باقی ہو تو اس وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟
جواب: مسجد کے پیچھے کسی مقام پر ادا کریں یا گھر سے ہی پڑھ کر آئیں۔ صفوں کے درمیان یا بلا حائل پیچھے کھڑے ہوکر نہ پڑھیں۔ فجر کے علاوہ دیگر سنتوں کے جماع...
مسجد کے صحن پر چھت ڈال کر مدرسہ بنانا
سوال: کیا مسجد کے صحن پر چھت ڈال کر مدرسہ بنا سکتے ہے؟
عورتوں کی جماعت مطلقامکروہ تحریمی ہونے کی وجہ
جواب: درمیان صف میں کھڑا ہونا بھی مکروہ تحریمی ہے اور مرد امام کی طرح صف سے آگے کھڑا ہونا بھی مکروہ تحریمی گناہ ہے ۔بلکہ مرد امام کی طرح آگے کھڑے ہونے میں...
سوال: بعض افراد کو دیکھا ہے کہ وہ عقدِ نکاح کے لیے مسجد میں آتے ہیں اور اپنا نکاح مسجد میں پڑھواتے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ مسجد میں نکاح پڑھوانے میں کوئی حرج تو نہیں؟