
رمضان میں اذانِ مغرب اور نماز کے دوران 10 منٹ کا وقفہ کرنا کیسا ؟
جواب: لگا رہنے کا گمان ہو ،تو جماعت چھوڑ کر کھانا کھانے کی فقہاء نے اجازت دی ہے، تو روزے کی حالت میں پورا دن بھوکا پیاسا رہنے کی وجہ سےعموماً افطار کے وقت ...
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی اسلامی بہن دن کے وقت دیگر اسلامی بہنوں کے بیچ میں کھڑی ہو کر اُنہیں صلوۃ التسبیح کی نماز پڑھائے، اور قراءت اور تمام اذکارِ نماز اونچی آواز سے پڑھے، اس نیت سے کہ باقی بہنیں بھی اسے سن کر پڑھ لیں۔ اب پتہ چلا کہ اس طرح عورت امام بن کر نماز نہیں پڑھا سکتی، تو اب جو نماز پڑھائی، وہ نماز ہوئی یا نہیں اور یہ بھی کہ اگر ہو گئی تو قراءت اور دیگر اذکار نماز کو اونچی آواز میں پڑھنے کی وجہ سے وہ نماز واجب الاعادہ ہوگی یا نہیں؟
فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا
جواب: کروہ تحریمی ہوگئی تھی اور اگر واجب کے چھوٹنے یا نماز کی کراہت تحریمی کا یقین یا ظن غالب نہیں،محض وسوسہ و اندیشہ ہے کہ ہو سکتا ہے کوئی واجب چھوٹ گیا ...
مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟
سوال: مسافر امام نے مقیم مقتدیوں کی جماعت کرائی اور ظہر کی نماز میں مکمل چار رکعات پڑھا دیں اور آخر میں سجدۂ سہو بھی نہیں کیا،بھول کر یا جان بوجھ کر ایسا کیا، تودونوں صورتوں میں امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟سائل:اختر عطاری
جواب: لگا ہو۔ اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے﴿ قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ، الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ صَلَاتِهِمْ خٰشِعُوْنَ﴾ ترجمہ کنزالایمان : بے شک مراد کو پ...
نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟
سوال: نمازِ عید سے پہلے اور عیدکی نماز کے بعد نفل پڑھنا شرعاً مکروہ عمل ہے؟اگر ایسا ہی ہے،تو اس مکروہ سے کیا مراد ہے،مکروہِ تحریمی یا مکروہِ تنزیہی؟ رہنمائی فرما دیں ۔
نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم
سوال: ایسے امام صاحب جو نماز میں ایک رکن میں تین سے زائد بار ہاتھ اٹھا کر خارش کریں اور یہ عمل اُن کی عادت میں شامل ہو ، تو ایسے امام صاحب کے پیچھے پڑھی گئی نماز وں کا کیا حکم ہو گا؟c
ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم
جواب: لگا ہونا معلوم ہوگیا اور اسے چھڑانے میں ضرر و تکلیف بھی نہیں، تو اس کی رخصت نہ ہوگی ۔ مشورہ:رپئیرنگ کے کام کرنے والوں کو چاہئے کہ ایلفی اور اس ...
تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد بیٹھنے سے پہلے امام نے سلام پھیردیا ،تو نماز کا حکم
جواب: لگا، امام نے سلام پھیر دیا، مقتدی شاملِ جماعت ہوا یا نہیں؟‘‘ تو جواباً فرمایا: ’’بیٹھنے سے قبل سلام پھیر دیا، تو شاملِ جماعت نہ ہوا۔‘‘(فتاوی امجدیہ، ح...
قراءت کرتے ہوئے حافظ صاحب بھول گئے اور کچھ دیر سوچا ، تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب: لگا کہ وہ کونسی سورت قراءت کرے ،اگر یہ سوچنا ایک رکن کی مقدار ہے ،تو اس پر سجدۂ سہو لازم ہوگا۔ ( نھایۃ المراد فی شرح ھدیۃ ابن العماد،صفحہ714،مطبوعہ دا...