سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 5072 results

71

حج وعمرہ میں لازم ہونے والے دم کا گوشت کون کھا سکتا ہے ؟

جواب: کسی شرعی فقیر پر صدقہ کردے یا قصاب کے شرعی فقیر ہونے کی صورت میں قصاب ہی کو اجرت کے علاوہ میں وہ گوشت دیدے اور پھر یہ لوگ کسی ایسے شخص کو جو شرعی...

71
73

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بارہ سال کا نابالغ بیٹا ہے ، جس کا دماغی توازن بالکل درست نہیں ، کسی بھی چیز کو نہیں سمجھتا ، کوئی تدبیرو کام نہیں کرسکتا ، نجاست وطہارت کی بھی کوئی تمییز نہیں رکھتا ، ڈائپر نہ لگا ہو، تو کپڑوں میں نجاست کر دیتا ہے اور کبھی اپنا نجاست والا ہاتھ اپنے منہ میں ڈال لیتا ہے ،خود کھانا بھی نہیں کھا سکتا، اگر کوئی پاس کھانا کھا رہا ہو اور اسے بھوک لگی ہو تو رونے لگ جاتا ہے کھانا نہیں مانگتا،خود ہی اندازہ کرنا پڑتا ہے کہ اس کو کھانا چاہیے ، خاموش بیٹھا رہتا ہے کوئی کلام نہیں کرتا،کبھی بھی اس کو افاقہ نہیں ہوتا، بچپن سے ہی اس کی یہی حالت ہے ،البتہ بلاوجہ مارتا اور گالیاں نہیں دیتا، لیکن ہاتھ نہیں پکڑنے دیتا کہ کوئی ہاتھ پکڑے تو جھٹکا دے کر چھڑا لیتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اب وہ بالغ ہونے کے قریب ہو گیا ہے، کیا اس پر پاکی حاصل کرنا واجب ہوگا، جبکہ وہ خود استنجا نہیں کر سکتا ؟ کیا اب اس کو استنجا کروانا میرے(والدہ کے) لیے جائز ہوگا؟جبکہ گھر میں کوئی مرد نہیں ہوتا جو یہ کام کر سکے ؟ ایسی صورت میں اس کے کپڑےو ڈائپر بدلنے کی کیا مجھے اجازت ہوگی؟

73
74

کسٹمرز کے بچے ہوئے کھانے کا حکم

سوال: ہمارے ریسٹورنٹ پر لوگ کھانا کھانے آتے ہیں جب پیٹ بھر کر کھالیتے ہیں تو کچھ ان کا بچ جاتا ہے اور وہ ایسے ہی چھوڑ کر چلے جاتے ہیں کیا وہ کھانا ہم خود کھا یا کسی کو کھلاسکتے ہیں ؟

74
75

شادی ہال کے عملے کا پارٹی کا کھانا کھانے کا شرعی حکم

جواب: کسی طرح کی اجازت نہیں ہے توانتظامیہ و عملے کےکسی فرد کو اس میں سے کھانا شرعا، ناجائزہے ۔ہال والوں کی یہ ذمہ داری ہونی چاہیے کہ وہ کرایہ داری کا معاہد...

75
76

طلاق کے بارے میں غلط فہمیاں‎

جواب: کسی اورسے نکاح ِصحیح کرے اوردوسرےشوہرسے بعد از صحبت طلاق ہوجائےیا دوسرا شوہرفوت ہوجائے ، تو عورت عدت گزار کر پہلے شوہرسے نکاح کرسکتی ہے۔قرآن پاک میں ...

76
77

کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم

سوال: ایک خاتون روحانی علاج کرتی (عاملہ )ہے ، جس کے لیے اس نے واٹس ایپ پر گروپ بنایا ہوا ہے ، جس میں وہ استخارے ، خوابوں کی تعبیریں ، روحانی علاج کرتی ہے اور اس علاج کرنے کی وہ فیس بھی چارج کرتی ہے ۔ ایک عورت کے شوہر کا کوئی مسئلہ تھا ، تو اُس عورت نے اِس روحانی علاج کرنے والی خاتون سے استخارہ کروایا ، تو استخارے میں عملیات کا اشارہ آیا ، جس کی کاٹ کرنے کے لیے اس نے بولا کہ کچھ پیسے لگیں گے اور پھر کچھ دنوں بعد اس عاملہ خاتون نے بتایا کہ کسی نے کالا جادو کیا ہوا ہے ، جس کا توڑ کالے جادو سے ہی ہوگا اور اس کے لیے جس عورت کا مسئلہ ہے ، وہ اپنی بے پردگی والی (برہنہ ) تصاویر دے گی ، اس کے ذریعے وہ کالا جادو کر کے اس کا مسئلہ حل کرے گی ۔اس کا کہنا تھا کہ وہ تصویریں اس کے پاس امانت رہیں گی ، یہاں تک کہ اس نے کہا کہ اگر یقین نہیں ہے ، تو میری تصویر اپنے پاس رکھ لو اور پھراس نے اپنی بے پردگی والی تصویر بھیج دی ۔ اس پسِ منظر میں پوچھنا یہ ہے کہ (1)کالے جادو کے بارے میں کیا حکمِ شرعی ہے ؟ (2)اس کے لیے بے پردگی والی تصاویر دینا کیسا ؟ (3)کیا اس عمل کے لیے پیسے دینا شرعاً جائز ہے ؟

77
78

مہمان کا میزبان کی وجہ سے نفل روزہ توڑنا کیسا ؟ کیا اُس نفل روزے کی قضا لازم ہوگی؟

سوال: زید نے نفل روزہ رکھا لیکن صبح سات بجے اسے اپنے کسی عزیز کے گھر مہمان بن کر جانا پڑا، جس کی وجہ سےزید نے مجبوراً وہ روزہ توڑدیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید پر اُس روزے کی قضا لازم ہوگی؟

78
79

بہن بھائیوں سے قطع تعلق کرنے کی قسم کھانا

جواب: کسی کی قدرت نہ رکھتاہوتو اسے کفارے کے لگا تار تین روزے رکھنا لازم ہے۔ صحیح بخاری شریف وغیرہ کتب احادیث میں ہے: ” قال رسول الله صلى الله عليه ...

79
80

کھانے میں لال بیگ یا مچھر گرجائے تو اس کھانے کو کھانے یا ضائع کرنے کا حکم

جواب: کسی جانور یا پرندے کو وہ کھانا کھلادیا جائے تاکہ وہ کھانا ضائع نہ ہواور مال کا اسراف نہ ہو۔ ہاں! اگر اس کھانے میں لال بیگ یا مچھر کے اجزاء بکھر چکے ہو...

80