
مسجد میں داخل ہونے کی مزید ایک دعا
جواب: اللہ! میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔(صحیح المسلم، جلد 1، صفحہ 494، دار احیاء التراث العربی، بیروت)...
مسجد میں بیٹھ کر پڑھی جانے والی دعا
جواب: اللہ پاک ہے، اور سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ (سنن الترمذی، جلد 5، صفحہ 548، مطبوعہ دار الغرب ا...
احرام کی نیت کرتے وقت تلبیہ نہیں کہا، تو مُحرم ہوگایا نہیں؟
جواب: اللہ کرنا، ضروری ہےاور تلبیہ یا تلبیہ کے قائم مقام ذکر کرتے وقت احرام کی نیت کا ہونا بھی ضروری ہے، صرف ذکر اللہ کی نیت کرنے سےتلبیہ شمار نہیں ہوگا...
پتنگ اڑانے ،بنانے اور بیچنے کا حکم
جواب: اللہ تعالی علیہ وسلم نے مسلمان کے لیے اس طرح کے ہرلہوولعب کھیل کوناجائز قرار دیاہے۔ دل میں ایمان رکھنے والا یا انسانیت کی کچھ رَمَق رکھنے والا بآ...
عیب نہ ہونے کی شرط پر گاڑی خریدی اور بعد میں عیب ظاہر ہوا، تو حکم
جواب: اللہ القوی لکھتے ہیں:”یہ جابجاکہاگیاہے کہ عیب سے جونقصان ہے وہ لے گا، اس کی صورت یہ ہے کہ اس چیزکوجانچنے والوں کے پاس پیش کیاجائے، اس کی قیمت کاوہ اند...
جواب: اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔ (صحیح المسلم، جلد 1، صفحہ 494، دار احیاء التراث العربی، بیروت)...
اذان کی آواز سن کر پڑھی جانے والی دعا
جواب: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ تنہا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں، میں اللہ کو رب ماننے...
اذان کے بعد درود شریف پڑھ کر پڑھی جانے والی دعا
جواب: اللہ! اس پوری پکار کے رب اور قائم ہونے والی نماز کے رب! محمد ﷺ کو وسیلہ عطا فرما (جو جنت کا ایک درجہ ہے)، اور ان کو فضیلت عطا فرما، اور ان کو مقام محم...
مسکینی و فقر کی حالت میں جینے مرنے کی دعا
جواب: اللہ! مجھے مسکینی کی حالت میں زندہ رکھ، اور مسکینی کی حالت میں موت دے اور قیامت کے دن مجھے مسکینوں کی جماعت میں اٹھا۔ (السنن الکبری للبیھقی، جلد 7، صف...
مدرسے کے لیے جگہ وقف کرنے کے بعد تبدیل کر سکتے ہیں؟
جواب: اللہ تعالیٰ کی ملکیت میں چلی جاتی ،اس کے بعد اسے نہ تو بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہی کسی دوسری چیز سے اسے تبدیل کیا جاسکتا ،بلکہ جس مقصد کے لیے اس جگہ کو ...