مسجد سے نکلنے کی ایک اور مسنون دعا

مسجد سے نکلنے کی مزید ایک دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ

ترجمہ:

اے اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔ (صحیح المسلم، جلد 1، صفحہ 494، دار احیاء التراث العربی، بیروت)