مسکینی کی حالت میں جینے مرنے کی دعا

مسکینی و فقر کی حالت میں جینے مرنے کی دعا

دار الافتاء اہلسنت(دعوت اسلامی)

’’اللّٰهُمَّ أَحْيِنِيْ مِسْكِيْنًا وَأَمِتْنِيْ مِسْكِيْنًا وَاحْشُرْنِيْ فِيْ زُمْرَةِ المَسَاكِيْنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

ترجمہ:

اے اللہ! مجھے مسکینی کی حالت میں زندہ رکھ، اور مسکینی کی حالت میں موت دے اور قیامت کے دن مجھے مسکینوں کی جماعت میں اٹھا۔ (السنن الکبری للبیھقی، جلد 7، صفحہ 18، مطبوعہ دار الکتب العلمیہ، بیروت)