
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سُبْحَانَ اللّٰهِ وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ وَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اللهُ اَکْبَرُ
ترجمہ:
اللہ پاک ہے، اور سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ (سنن الترمذی، جلد 5، صفحہ 548، مطبوعہ دار الغرب الاسلامی)