سرچ کریں

Displaying 791 to 800 out of 3056 results

791

سوکھنے سے پاک زمین پر نماز درست پر تیمم درست کیوں نہیں؟

جواب: ساتھ ساتھ صفت طہوریت یعنی پاک کرنے کی صلاحیت بھی ہو لہٰذا اگر کوئی مٹی یا زمین ایسی ہو جو خود تو پاک ہو لیکن اس میں پاک کرنے کی صلاحیت نہ ہو تو وہ طیب...

791
792

صاحب ترتیب جماعت میں شامل ہونے سے پہلے قضاپڑھے

سوال: میں صاحب ترتیب ہوں اور میری دو وقت کی نماز کسی جاب کی وجہ سے رہ گئی ۔ اب تیسرے وقت میں جماعت کے ساتھ نماز مل رہی ہے تو کیا میں جماعت کے ساتھ شامل ہو جاؤں یا پہلے دو قضا نمازیں پڑھ کے وقتی نماز پڑھوں ؟

792
793

عورتوں کے ساتھ گلے ملنا

سوال: کیا رخصتی اور عید کے موقع پر عورتوں کے ساتھ گلے ملنا جائز ہے؟

793
794

واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟

جواب: ساتھ ابتدا کر دی، پھر فاتحہ یاد آئی، تو فاتحہ پڑھے، پھر سورت پڑھ کر سجدہ سہو کرے، واجب کو اپنے محل سے مؤخر کرنے کی وجہ سے۔ (حاشیہ طحطاوی علی مراقی الف...

794
795

گھر بنانے کے لیے رکھی رقم اور پلاٹ کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے یہاں گورنمنٹ کی طرف سے حج 2025 کی رقم 4 لاکھ ہے، میرےپاس تین لاکھ نوے ہزار کی رقم تو بینک اکاؤنٹ میں ہے، یہ رقم میں نے گھر خریدنے کیلئے رکھی ہے کیونکہ ابھی میں والد صاحب کے ساتھ ان کے گھر میں رہتا ہوں جو کہ چھوٹا ہے،اسی کے ساتھ میرا ایک پانچ لاکھ کا پلاٹ بھی ہے جس کو میں نے گھر بنانے کیلئے ہی خرید اہے یعنی اس پلاٹ کی رقم اور بینک میں رکھی اماؤنٹ سے میں اپنا گھر خرید کر بناؤں گا، اب ایسی صورت میں کیا مجھ پر حج فرض ہوگا یا نہیں؟

795
796

تہجدپڑھنے والاوترکب اداکرے؟

جواب: ساتھ وتر نہ پڑھے اورجب تہجد کے لیے اٹھے تو اُس وقت ساتھ وِتر بھی ادا کر لے، لیکن اگر کسی کو اٹھنے یا نہ اٹھنے میں شک ہو اور یقینی کیفیت نہ ہو تو اُس ...

796
797

کیا کزن(cousin)کی بیٹی سے نکاح ہوسکتاہے؟

سوال: کیا کزن(cousin)کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوسکتاہے؟ شرعاً اس میں کوئی حرج تو نہیں۔

797
798

غیر مسلم سے جوئے کی مشین والا ریسٹورنٹ کرائے پر لینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے غیر مسلم سے ریسٹورنٹ کرائے پر لیا، اس نے یہ شرط رکھی کہ جوئے والی مشین اس سے ہٹائی نہیں جائے گی، یہ یہیں رکھی رہے گی کیونکہ اس مشین کا مخصوص کنٹریکٹ ہوا ہوتا ہے۔ کرایہ دار کا اس مشین کے چلانے میں کوئی دخل نہیں ہوگا کیونکہ یہ آٹومیٹک ہے جس میں پیسے ڈال کر جوا کھیلا جاتا ہے اور مشین خود ہی کام کرتی ہے، اس سے پیسے نکالنے اور ڈالنے کا کام بھی مالک ہر ماہ خود دیکھے گا۔ اب یہ ریسٹورنٹ ٹھیک چل رہا ہے اور ظاہر ہے غیر مسلم اس مشین پر جوا بھی کھیل جاتے ہیں۔ مہینے کے بعد اس مشین سے نکلنے والے پیسوں میں سے مالک اس کا حصہ تقریباً 60 - 65 یورو رکھتا ہے جو کہ ہر ماہ اسے دے جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس کا اس شرط کو قبول کرتے ہوئے کنٹریکٹ کرنا جائز تھا؟ نیز ان پیسوں کا کیا کیا جائے جو مالک اسے دیتا ہے؟ کیا انہیں لینا جائز ہے؟ نوٹ: کرایہ دار کا مشین کے ساتھ تو تعلق نہیں، البتہ جوا کھیلنے والے اکثر اپنے کیش کا چینج اس سے لیتے ہیں تاکہ مشین میں ڈال کر جوا کھیل سکیں۔

798
799

قرض دی ہوئی رقم کی زکاۃ کیسے ادا کی جائے ؟

جواب: ساتھ وصول ہو گیا، تو تمام سالوں کی پوری زکوۃ ایک ساتھ ادا کرنا واجب ہو گیا۔ سوال میں مذکور مثال کے مطابق اگر نصاب 80 ہزارروپے ہو اور اس شخص کی ملک...

799
800

مردرمضان میں نمازوترکب اداکرے؟

سوال: نماز وتر کو تراویح کے بعد جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا نماز تہجد کے ساتھ؟

800