
جواب: ہوئے جانور اور دو خون حلال کیے گئے ہیں، دو مردے مچھلی اور ٹڈی ہیں اور دو خون کلیجی اور تلی ہیں۔‘‘ ( سنن ابن ماجہ، ابواب الاطعمہ، الکبد والطحال، صفحہ 2...
عمرے کے طواف کے پھیروں میں شک ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: عمرے کے طواف کے دوران اگر طواف کے پھیروں میں شک ہوجائے، لیکن غالب گمان یہ ہو کہ یہ چھٹا چکر ہے تو کیا اس صورت میں غالب گمان پر عمل کرتے ہوئے مزید ایک چکر لگا کر طواف مکمل کیا جاسکتا ہے؟
امام نے سجدے سے اٹھتے ہوئے بھول کر سمع اللہ لمن حمدہ کہا، تو نماز کا حکم؟
سوال: امام صاحب نے دوسرے سجدے سے اٹھتے ہوئے اللہ اکبر کہنے کے بجائے سمع اللہ لمن حمدہ کہہ دیا، کیا اس صورت میں سجدۂ سہو واجب ہوگا؟نیز اگر امام نے اس غلطی کی وجہ سے سجدۂ سہو کر لیا ہو، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
کیا عورت حیض کی حالت میں عمرہ کر سکتی ہے؟ شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: ہوئے طواف کرنااس کا رکن یعنی فرض ہے ،اور واجبات ِطواف میں سے ایک واجب نجاست حکمیہ یعنی حیض ونفاس اور جنابت وغیرہ سے پا ک ہونا ہے ۔لہٰذا عورت حیض کی ح...
قرآنی آیت والے فریم کو بغیر وضو چھونے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ہمارے گھر کی دیواروں پر آیت قرآنیہ پر مشتمل کچھ پلیٹیں اور فریم آویزاں ہیں،جن پرصرف آیات قرآنیہ کندہ ہیں اوران کے ساتھ مزید کچھ نہیں لکھا ہوا، اب ہمیں صفائی ستھرائی کے لیے انہیں اتارنے کی ضرورت پیش آتی ہے اوربسا اوقات ہمارا وضو بھی نہیں ہوتا، ایسی صورت میں انہیں بلا حائل چھونا، جائز ہے یا نہیں؟ واضح رہے کہ مذکورہ فریم بلکل کَوَر ٹائپ ہے اوراس کےسامنے کی جانب شیشہ لگا ہواہے، نیز ان کے درمیان میں خالی جگہ بھی ہے، جہاں سے اس کے اندر صفحہ یا گتا ڈالا جاتا ہے، یہیں سے فریم کے اندر آیت سے کندہ گتّا ڈالا گیا ہے، اور اسے فریم کے کسی حصے کے ساتھ چپکایا نہیں گیا، اگر چاہیں تو اسے بآسانی نکال بھی سکتے ہیں۔ باقی پلیٹوں کا معاملہ اس سے بلکل جدا ہے، ان کے ساتھ کوئی کَوَر یا شیشہ نہیں لگا ہوا، لہذا اس تفصیل کو مد نظر رکھتے ہوئےدونوں چیزوں کے حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیں، نیز یہ بھی بتادیں کہ اگر انہیں چھونا منع ہے، تو صرف آیت لکھے ہوئےحصے کو نہیں چھوسکتے یا ہر حصے کوچھونا منع ہے؟
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
جواب: ہوئے ہوگی، اس کی نماز پر ثواب نہیں ملے گا، لیکن نماز صحیح ہوگی ،قضا سے بےپرواہ ہوگی اور فرض کو اس کے ذمے سے ساقط کرنے والی ہوگی ۔ لہٰذا ثواب کے نہ ...
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
جواب: ہوئے مستاجِر کے ساتھ کیے گئے معاہدے کے مطابق عمل کرے اور جان بوجھ کر اس میں کسی قسم کی کوتاہی نہ کرے ،ورنہ گنہگار اور عذابِ نار کا حق دار ہو گا۔ مسلم...
امام سے پہلے سلام پھیر کر دوبارہ امام کے ساتھ سلام پھیرنے پر نماز کا حکم
جواب: ہوئے فرمایا : ’’ان یقارن احرامہ لاحرام امامہ ورکوعہ لرکوعہ وسلامہ لسلامہ“ یعنی متابعت کی ایک قسم یہ ہے کہ مقتدی کی تحریمہ، رکوع ،سلام، امام کی تحریمہ...
نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟
جواب: ہوئے تین تسبیح کی مقدار سے پہلے لقمہ دے دیا اور امام اس کا لقمہ لے کرفورا کھڑا ہوگیا ، توواجب ترک نہ ہوا،لہٰذا سجدہ سہو کی ضرورت نہیں تھی۔امام نے جو ...