
قادیانیوں کی مصنوعات (Products) خریدنے کا حکم
سوال: مسلمانوں کا قادیانیوں کےساتھ خرید وفروخت کرنا اور ان کی مصنوعات (Products)خریدنا اور استعمال کرنا کیسا؟
مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟
جواب: دنے سے بھی زیادہ خطرناک ہے اور خود خریدنا بھی ممنوع و ناجائز ہے۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے کے متعلق اللہ پاک ارشادفرما...
پوسٹ مارٹم کے لیے قبر کھولنا کیسا؟
جواب: دن کو تکلیف دینا، چنانچہ ”سنن ابی داؤد“ میں ہے: أن رسول اللہ صلى اللہ عليه و سلم قال: كسر عظم الميت ككسره حيا۔ترجمہ:بے شک مردہ مسلمان کی ہڈی توڑنا ا...
پانی کب مستعمل ہوتا ہے؟ کیا ہاتھ ڈالنے سے مستعمل ہوگا؟
جواب: دن پر پانی کا استعمال خود ثواب کاکام تھا اور استعمال کرنے والے نے اپنے بدن پر اسی ثواب کی نیت سے استعمال کیا تو بھی پانی مستعمل ہوجائے گا۔ (نوٹ:...
مجیب: ابو شاھد مولانا محمد ماجد علی مدنی
مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم
سوال: کہ مسجد کی انتظامیہ نے مسجد کی توسیع و تعمیر کے لیے مسجدسے متصل ہی ایک پلاٹ خریدنے کے لیے کئی لوگوں سے چندہ کیا ،پلاٹ خریدنے کے بعد کچھ رقم کی ادئیگی باقی ہے، کوئی ایسے ذرائع نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی فنڈ جمع ہے جس سے مسجد کے پلاٹ کی قیمت مکمل ادا کی جا سکے ۔پلاٹ کی بقیہ قیمت کی ادائیگی اور اس پلاٹ پر تعمیر کرنے کےلیے جو رقم کی حاجت ہے، اس کے متعلق مسجد کی کمیٹی کے افراد میں سے کسی نے مشورہ دیا کہ ایک کمیٹی ڈالی جائے اور پہلی کمیٹی مسجد کو مل جائے، اس میں مسجد کو ایڈوانس کوئی کمیٹی نہیں دینی پڑے گی، بلکہ پہلی بار ہی کمیٹی کی کل رقم مسجد کو مل جائے گی اور پہلی کمیٹی ملنے کے بعد بقیہ کمیٹیوں کی ادائیگی چندے کی مد سے ہر ماہ کر دی جائے گی ۔ اس طرح پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی اور اس پر تعمیر کے لیے اخراجات کی رقم حاصل ہو جائے گی۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح چندے سے کمیٹی ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔ نوٹ!سوال میں بیان کردہ کمیٹی کا طریقہ کار جب معلوم کیا، تو وہ درست تھا، جیسا کہ عام طور پر کمیٹی اس طرح ڈالی جاتی ہے کہ ہرمہینے کچھ افرادمقررہ مقدار میں پیسےجمع کرواتےہیں اور کسی ایک کا نام منتخب کرکے جمع شدہ پیسے اسے دے دیتےہیں ، یوں آگے پیچھے تمام افراد کوایک ایک کرکے اپنے جمع کروائےہوئے پیسے مل جاتےہیں۔
قبر پر پھول اور سبزہ اُگانے کا حکم
مجیب: ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری مدنی
جواب: دنا آدم علی نبینا و علیہ الصلاۃ و السلام کی وفات پر فرشتوں نے آپ کو غسل دیا تھا اور آپ کے بیٹے سے کہا تھا کہ یہ تمہارے مُردوں کا طریقہ ہے یعنی انسان ...
صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: دنے کے بعد عیسائیوں کو بیچ دے گا، تو یہ ہار اسے بیچنے کی بھی اجازت نہیں۔ گناہ پر تعاون نہ کرنے کے بارے میں اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے﴿وَ لَا تَعَا...