سرچ کریں

Displaying 791 to 800 out of 4100 results

791

نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارےمحلے میں نوابشاہ سےتعلق رکھنے والے کچھ افراد کرائے پر رہتے ہیں ،ان کے والد کا انتقال ہوگیا تو ان کی نماز جنازہ محلے کی جامع مسجد کے سنی صحیح العقیدہ امام صاحب(جو ماشاء اللہ بہت متقی وپرہیز گار بھی ہیں) نے پڑھایا لیکن ان کے بیٹوں نے اس وجہ سے جنازہ کی نماز میں شمولیت اختیار نہیں کہ جنازہ نوابشاہ لے کر جانا تھاتاکہ وہاں پر موجود رشتے دار بھی ان بیٹوں کے ساتھ دوبارہ نمازِجنازہ میں شریک ہوسکیں تو معلوم یہ کرناہےکہ اس صورت میں نماز جنازہ دوبارہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ نوٹ: زبانی معلومات لینے پر سائل نے بتایا کہ میت کے ورثاء نارمل قسم کے لوگ ہیں نمازی ہیں لیکن نیکی وپرہیز گاری میں نمایاں نہیں ۔

791
792

بہنوں کا اپنا حصہ معاف کر نا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والد نے تَرکہ میں ایک نصف مکان چھوڑا۔ہم دو بھائی اور چار بہنیں ہیں۔ ہماری بہنوں نے تَرکہ میں اپنا حصّہ ہمیں معاف کر دیا ہے۔اس صورت میں ہماری بہنوں کا حصّہ ختم ہو گا یا نہیں؟(سائل : فیاض الرحمٰن،زم زم نگرحیدر آباد)

792
793

اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟

جواب: لیے ایک مقرر وقت لکھ دیا ہے، جسے نہ کوئی جلدی لا سکتا ہے اور نہ ہی مؤخر کر سکتا ہے۔ (تفسير بغوي، جلد 1، صفحہ 518، دار إحياء التراث العربي، بيروت) علا...

793
794

پہلی بیٹی آٹھ ماہ کی ہے،کیا اس وجہ سے حمل ضائع کرواسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں تین بچوں کا والد ہوں، میری چھوٹی بیٹی ابھی تقریباً آٹھ ماہ کی ہے، میری زوجہ کی طبیعت خراب ہوئی تو میں نے اس کا چیک اپ کرایا جس کی وجہ سے پتا چلا کہ اس کو دوبارہ حمل ٹھہر چکا ہے، ڈاکٹر نے اس حالت میں نئے بچے سے منع کیا ہے، کہ میری زوجہ کی صحت اس کی اجازت نہیں دیتی، اور نئے حمل کی وجہ سے دودھ خشک ہونے کا خدشہ ہے جب کہ ہم نے ابھی بچی کو دودھ بھی پلانا ہے، اب آپ شریعت کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ ہم اس حمل کو ضائع کرا سکتے ہیں یا نہیں؟

794
795

زندگی میں ہی اولاد میں جائیداد تقسیم کرنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں اپنی جائیداد اپنی اولاد میں تقسیم کرنا چاہے تو کیا حکم ہے؟ بیٹوں اور بیٹیوں کو کتنا کتنا حصّہ ملے گا؟ اگر کوئی بعض اولاد کو حصّہ دے بعض کو نہ دے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ نیز اولاد والد سے اس کی زندگی میں اپنے حصے کا زبردستی مطالبہ کر سکتی ہے یا نہیں؟

795
797

کیا پلاٹ خریدنے پر بھی کوئی عیب نکل سکتا ہے؟

جواب: والد کا ہے وراثت کا ہےاور ایک پارٹی نے بیچ دیا ہے یا پھر یہ کہہ کرپلاٹ بیچا گیاکہ یہ پلاٹ لیز کا ہے لیکن بعد میں پتا چلاکہ ابھی تک اس کی لیزنگ نہیں ہو...

797
798

کیا ماں باپ کی مرضی کے بغیر شادی کر سکتے ہیں؟

جواب: والدین کی مرضی کے بغیر نکاح کرنے کی شرعاً اجازت نہیں ہے کیونکہ ایسا نکاح عمومی طور پرکئی گناہوں(مثلاًاجنبی مرد وعورت کے میل جول ،بات چیت وغیرہ ) ک...

798
799

ماں،باپ کے چچا، ماموں سے پردے کا مسئلہ

سوال: کیا عورت کا امی کے ماموں یا چچا یاوالد کے ماموں یا چاچا سے بھی پردہ ہے؟

799
800

حالت احرام میں فوت ہونے والے کا سر اور چہرہ چھپانے کا حکم

جواب: لیے دعا کرے۔ (صحیح مسلم، جلد3، صفحہ1255، حدیث 1631، مطبوعہ داراحیاء التراث، بیروت) اس حدیث پاک میں بیان فرمایا گیا کہ س...

800