
عورت کے لیے کفارے کے روزے رکھنے کا مسئلہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک عورت نے چھ شوال سے کفارے کے روزے شروع کیے، ان روزوں کو رکھ رہی تھی کہ شوال کے مہینے ہی میں حیض آگیا، سات دن حیض رہا ،ان ایام میں روزے نہ رکھے، حیض ختم ہونے کے اگلے دن سے پھر روزے رکھنا شروع کردیئے، ذیقعدہ کے مہینےمیں بھی سات دن حیض کا خون آیا،ان ایام میں روزے نہ رکھے، ان ایام کے ختم ہوجانے کے بعد پھر سے روزے رکھنا شروع کردیئے، لیکن ابھی کفارے کے روزے مکمل نہ ہوئے تھے کہ ذی الحج کے وہ ایام شروع ہوگئے جن میں روزے رکھنا ممنوع ہے،ان ممنوع ایام میں روزے نہ رکھے ،ممنوع ایام کے بعد پھر سے روزے رکھے اور ساٹھ روزے مکمل کردیئے۔کیا اس عورت کا یہ کفارہ کافی ہے یا نئے سرے سے روزے رکھنے ہوں گے؟
92 کلو میٹر کی مسافت پر 15 دن سے زیادہ ٹھرنا ہو تو راستے کی نمازوں کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص 92 کلو میٹر یا اس سے زیادہ دور کسی جگہ جارہا ہو اور وہاں اس نے پندرہ دن ٹھہرنا بھی ہو تو کیا ایسی صورت میں وہ دورانِ سفر نمازوں میں قصر کرے گا یا نہیں؟جیسے کوئی شخص مکہ معظمہ یا مدینہ منورہ یا بغداد شریف جارہا ہو اور وہاں پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت اپنے گھر سے کرلی ہو، تو اب وہاں پہنچنے تک نمازیں کیسے پڑھے گا؟
منت کے نوافل بیٹھ کر ادا کرنا اور کھانے کے بجائے رقم دینا؟
جواب: دنا، ۔۔۔ لان المقصود اغناء الفقير وبه تحصل القربة وهو يحصل بالقيمة‘‘ ترجمہ: زکوۃ، عشر، خراج، فطرہ اور منت میں قیمت دینا بھی جائز ہے، ۔۔ جیسے یہ منت ما...
نماز میں ایڑیاں کھڑی کر کے بیٹھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دونوں سجدوں کے درمیان اور قعدے میں دونوں قدم کھڑےکرکے، ان کی ایڑیوں پر سرين رکھ کر بیٹھنا کیسا ہے؟ ایسی صورت میں مردوں کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟ سنا ہے حدیث پاک میں اس سے منع کیا گیا ہے، برائے مہربانی اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں۔
بچے کا نام "نوروز" رکھنا کیسا؟
جواب: دن یعنی وہ دن جس سے نیا سال شروع ہوتا ہے، جبکہ اصطلاح میں آتش پرستوں کے قومی تہوار کے دن کو"نوروز" کہا جاتا ہے، لہذا یہ نام نہ رکھا جائے ۔بچے کا ...
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: دن سے جداہوجائے ۔پس تمہارے لیے ہمبستری اورکھاناپینااس وقت تک حلال ہے جب تک تمہارے لیے صبح نہ ظاہرہوجائے پس جب صبح ظاہرہوجائےتوروزہ داروں پرہمبستری،کھا...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)قبر میں عہدنامہ یا شجرہ وغیرہ رکھنا کیسا ہے ؟(2)اگر جائز ہے تو انہیں قبر میں کس جگہ رکھا جائے ؟ سائل : حاجی محمد اقبال (مسلم آباد ، کراچی)
جواب: دنی ماحول،ہفتہ واراجتماع ،مدنی قافلے میں سفروغیرہ دینی معمولات اپنانابہت ہی زیادہ مفیدوکارگرثابت ہوگا(ان شاء اللہ عزوجل)۔فلمیں ،ڈرامے اور بدنگاہیوں وغ...
نماز میں ریح خارج ہونے سے روکنے کا حکم؟
مجیب: مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
جواب: دنیا کا نظام بدلتا جارہا ہے لوگوں کے تجارت کے انداز میں بھی تبدیلی واقع ہو تی جارہی ہے ہر آنے والے دن کے ساتھ تجارت کی نت نئی صورتیں سامنے آرہی ہیں ع...