
پیدائشی مجنون بالغ ہونے کے بعد فوت ہوا ،تو جنازے میں کون سی دعا پڑھیں ؟
جواب: قبول الشفاعہ بنادے(یعنی ایسا بنا کہ اس کی شفاعت قبول کی جائے۔)،ایسے ہی حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے اور اس لیے کہ ان دونوں کے ذمہ کوئی گناہ نہی...
جان بوجھ کرخود کو دوسری قوم کی طرف منسوب کرنے کا حکم
جواب: قبول کرے نہ نفل یہ حکم شامل ہے ہر اس شخص کو کہ سید نہیں اور سید بن بیٹھے شیخ قریشی یا انصاری نہیں اور اپنے آپ کو ایسا شیخ کہے‘‘۔ (فتاوی رضویہ ،جلد:23...
قرآن افضل ہے یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
جواب: قبول کرنے والے) ہیں اور ہر حادث مخلوق ہےلہٰذا اس معنی کے اعتبار سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قرآن سے افضل ہیں،اور اگر قرآن سے مرادکلام اللہ سہے جوک...
روزے میں میاں بیوی کے آپس میں مِلنے اور چھونے سے روزے کا حکم
جواب: ہونا۔ بہرحال کفارہ تو وہ مکمل جنایت (جماع) کی طرف محتاج ہوتا ہے ، کیونکہ کفارہ ایک سزا ہے اور سزا اسی وقت دی جاتی ہے جب گناہ اپنی انتہا کو پہنچ جائے...
روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟
جواب: ہونا ہے۔ ‘‘(فتاوی رضویہ،جلد8،صفحہ494،رضا فاؤنڈیشن لاھور) تعزیت کے وقت دعا میں ہاتھ اٹھانے کو اعلی حضرت علیہ الرحمۃ مطلق آدابِ دعا سےاستدلال کرتے...
کافرکے گھرپیداہونے والے بچے کوکیاکہاجائے گا
جواب: قبول کر لے تو مسلمان مانا جائے گا اور اگر کفر کرے تو کافر شمار ہوگا کیونکہ سات سال کا بچہ سمجھدار ہوتا ہے اور سمجھدار بچے کا اسلام و کفر معتبر مانا ...
اللہ کے 99 نام - اسماء الحسنی کی فضیلت
جواب: قبول فرمائے گا۔(جامع الاحادیث،ج 2،ص 382،حدیث 6109،دار الفکر،بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ...
”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟
جواب: ہونا اور پٹھان ہونا دونوں متعارض نہیں ہیں کہ ایک کے اثبات کو دوسرے کی نفی قرار دیا جائے، بلکہ ایک کا تعلق مذہب سے اور دوسرے کا تعلق نسل سے ہے، اور یہ ...
شرعی فقیر زکوٰۃ کی رقم سید کو دے، تو کیا سید اس رقم کو استعمال کرسکتا ہے؟
جواب: قبول کرسکتا ہے، اس میں کوئی حرج والی بات نہیں۔ لہذا صورتِ مسئولہ میں سید کا شرعی فقیر سے وہ رقم لے کر استعمال کرنا شرعاً جائز ہے ۔ البتہ ایک ہوتا ہے ...
نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دیکھا گیا ہے کہ نماز پنجگانہ کی جماعت مکمل ہوجانے کے بعد کئی افراد مسبوق ہوتے ہیں، جو اپنی نماز مکمل کرنے کے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، لیکن ان کے آگے اگلی صفوں میں نماز مکمل کرلینے والے نمازی بھی بیٹھے ہوتے ہیں، کیا ایسی صورت میں امام صاحب کا بعد سلام نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا یا وظیفہ پڑھنا درست ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگلی صف میں جو نمازی موجود ہیں، وہ سترہ کا کام کرتے ہیں، اس کے لیے نمازی کے قد کے برابر سترہ ہونا ضروری نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ جو نمازی کی طرف منہ کرنے سے منع کیا جاتا ہے، کیا یہ صرف انفرادی طور پر نماز پڑھنے والوں کے لیے ہے، جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہیں؟ اسی طرح جمعہ والے دن امام صاحب جب سنتوں سے فارغ ہوجائیں، تو اس وقت کئی افراد عین منبر کے سامنے آخر تک سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں، ایسی صورت میں منبر پر فوراً بیٹھ جانا درست ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔