سرچ کریں

Displaying 801 to 810 out of 2774 results

801

کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟

جواب: منین فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا:’’ایاکم وزی الاعاجم کما ھو مروی فی صحیح مسلم ‘‘اگر خاص ان کی وضع کے نہ ہو ں،تو استعمال کر سکتے ہیں،اگرچہ...

801
802

چھوٹے بچے نے نماز کے دوران عورت کا دوپٹہ کھینچ دیا تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کے سجدے میں تھی، کہ اس کے چھوٹے بچے نے دوپٹا کھینچ دیا، جس سے اس کے سر کے سامنے والے اور کچھ پیچھے لٹکنے والے بال کھل گئے، سامنے کا حصہ تو انہوں نے فورا صحیح کر لیا، لیکن پیچھے لٹکنے والے بال کافی دیر تک کھلے رہ گئے ،اور اسی طرح نماز مکمل کی۔ کیا اس طرح نماز ہوگئی؟

802
803

دکان پر بیٹھنے کی وجہ سے جماعت چھوڑنا

سوال: ایک بھائی ہیں وہ عشااور تراویح جماعت سے نہیں پڑھتے بلکہ دکان پر خود رکتے ہیں اور چھوٹے بھائی کو نماز کے لیے بھیجتے ہیں، اس کی وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ میں اگر خود جاؤں گا تو چھوٹا بھائی نماز نہیں پڑھے گا، جب وہ نماز پڑھ کے آجاتا ہے تو میں پھر عشا و تراویح اپنے طور پر ادا کر لیتا ہوں، تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

803
804

تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

جواب: منیۃ المصلّی میں کہا :جب اشارہ کرے تو چھوٹی اور اس کےساتھ والی انگلی کو بند کر ے ،انگوٹھے اور درمیان والی انگلی سے حلقہ بنا ئے اور شہادت کی انگلی کو ...

804
805

کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟

سوال: آج کل بھیک مانگنے والے نماز کے فوراً بعد صف میں کھڑے ہو کر اپنی مجبوریاں بیان کر کے مانگنا شروع کر دیتے ہیں ،انہیں مسجد میں تو نہیں دے سکتے، لیکن اگر وہ واقعی مجبور ہوں ، تو کیا فنائے مسجد میں (جہاں جوتے اتارے جاتے ہیں ) یا مسجد کے باہر جا کر دے سکتے ہیں ؟

805
806

معذورِ شرعی کے حق میں نماز کے لئے کپڑے پاک کرنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی شخص کو پیشاب کے قطروں کا عذر ہو اور وہ معذورِ شرعی ہو، تو ایسی صورت میں نماز کے لئے کپڑوں کو پاک کرنے کا کیا حکم ہوگا؟

806
807

استحاضہ کی حالت میں نماز پڑھنے سے پہلے پیڈ تبدیل کرنے کا حکم

سوال: کسی عورت کو استحاضہ ہو اور وہ پیڈ استعمال کرتی ہو، تو نماز کے لئے پیڈ تبدیل کرنا ضروری ہوگا یا اسی پیڈ میں نماز پڑھی جا سکتی ہے؟

807
808

حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟

جواب: نمازوں کی قضا نہیں کرتی ؟ اس پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے جواباً فرمایا کہ ہمیں بھی یہ معاملہ درپیش ہوا تو ہمیں روزے کی قضا کا حکم دیا گیا لیکن نما...

808
809

خطبے کے وقت چندہ کرنا کیسا؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جمعہ کے دن اذانِ ثانی کے دوران صفوں میں گھوم کر مسجد کے لیے چندہ جمع کرنا کیسا؟ اس وقت عوام کے زیادہ ہو جانے کی وجہ سے چندہ جمع کیا جاتا ہے۔

809
810

سردی میں وضو کرنے کی فضیلت کیا گرم پانی سے وضو کرنے سے حاصل ہوگی ؟

جواب: نماز کا وقت ہو گیا، تو آپ علیہ الصلوٰۃوالسلام نے پانی منگوایا، پھر اپنے ہاتھ دھوئے، ناک میں پانی چڑھایا، کلی کی اور چہرے اور ہاتھوں کو تین تین بار دھو...

810