سرچ کریں

Displaying 811 to 820 out of 2059 results

811

گٹر کے اوپر بنے ہوئے کمرے میں نماز پڑھنے کا حکم

جواب: در مختار میں ہے"تکرہ فی۔۔۔ کنیف و سطوحھا" ترجمہ: استنجا خانے میں اور اس کی چھت پر نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ (در مختار مع رد المحتار، ج 1، ص 379 ،381، دار ا...

811
812

امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی مکہ مکرمہ سے روانگی اورکربلا کاپڑاو

جواب: مقام امام حسین رضی اللہ عنہ 03ذوالحجۃ الحرام ، 60ہجری کو مکہ پاک سے عراق کی طرف روانہ ہوئے ، اور 2محرم الحرام 61ہجری کو کربلا کی زمین میں پڑاؤ کی...

812
813

اس شرط پر قرض دینا کہ مقروض اسے مارکیٹ سے کم ریٹ پر اشیاء بیچے گا؟

سوال: اکیا فرماتےہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے عمرو سے کہا کہ مجھے کاروبار کے لیے رقم چاہیے ،اس رقم سے کاروبار کرنے کی وجہ سے مجھے بھی فائدہ ہو گا اور آپ کو بھی فائدہ دوں گا۔عمرو نے کہا کہ مجھے کیا فائدہ ہو گا؟زید نے کہا کہ میں اس رقم سے اپنا کاروبار کروں گا اور آپ کو فائدہ یہ ہو گا کہ میں آپ کو ہر ماہ ایک ہزار تولہ چاندی بیچوں گا اور اس کا ریٹ فی تولہ مارکیٹ سے 80روپے کم ہو گا اور اگر کسی ماہ چاندی نہ بیچ سکا، تو اس سے اگلے ماہ پچھلا وزن بھی پورا کروں گا اور فی تولہ مارکیٹ سے 80روپے کمی کے بجائے 160روپے کمی کے ساتھ بیچوں گا۔یونہی جب تک آپ کو رقم واپس نہیں کردیتا،اس وقت تک اسی طرح مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر چاندی بیچتا رہوں گا۔یاد رہے کہ زید عمرو کی رقم سے جو کاروبارکرے گا،اس کاروبار کے ساتھ عمرو کاکوئی تعلق نہیں ہوگا،اس میں نفع ہو یا نقصان ،بہر صورت زید بعد میں عمرو کو اس کی پوری رقم واپس کرے گا ۔براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید اور عمرو کے ما بین طے پانے والا مذکورہ معاہدہ شرعا درست ہے یا نہیں ؟

813
814

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بارہ سال کا نابالغ بیٹا ہے ، جس کا دماغی توازن بالکل درست نہیں ، کسی بھی چیز کو نہیں سمجھتا ، کوئی تدبیرو کام نہیں کرسکتا ، نجاست وطہارت کی بھی کوئی تمییز نہیں رکھتا ، ڈائپر نہ لگا ہو، تو کپڑوں میں نجاست کر دیتا ہے اور کبھی اپنا نجاست والا ہاتھ اپنے منہ میں ڈال لیتا ہے ،خود کھانا بھی نہیں کھا سکتا، اگر کوئی پاس کھانا کھا رہا ہو اور اسے بھوک لگی ہو تو رونے لگ جاتا ہے کھانا نہیں مانگتا،خود ہی اندازہ کرنا پڑتا ہے کہ اس کو کھانا چاہیے ، خاموش بیٹھا رہتا ہے کوئی کلام نہیں کرتا،کبھی بھی اس کو افاقہ نہیں ہوتا، بچپن سے ہی اس کی یہی حالت ہے ،البتہ بلاوجہ مارتا اور گالیاں نہیں دیتا، لیکن ہاتھ نہیں پکڑنے دیتا کہ کوئی ہاتھ پکڑے تو جھٹکا دے کر چھڑا لیتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اب وہ بالغ ہونے کے قریب ہو گیا ہے، کیا اس پر پاکی حاصل کرنا واجب ہوگا، جبکہ وہ خود استنجا نہیں کر سکتا ؟ کیا اب اس کو استنجا کروانا میرے(والدہ کے) لیے جائز ہوگا؟جبکہ گھر میں کوئی مرد نہیں ہوتا جو یہ کام کر سکے ؟ ایسی صورت میں اس کے کپڑےو ڈائپر بدلنے کی کیا مجھے اجازت ہوگی؟

814
815

پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟

جواب: درھم و اشترط علیہ ظھر فرسہ فقال ابن مسعود:ما اصاب من ظھر فرسہ فھو ربا‘‘امام ابنِ سیرین رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے:فرمایا کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی ک...

815
816

رسید اپنے نام پر بنوانا قبضہ شمار ہوگا؟

جواب: در ہوں اور قبضہ کرنے میں کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہ ہو، اس طرح قبضہ کرنے کو فقہی اصطلاح میں ”تخلیہ“کہتے ہیں۔ جب آپ کا قبضہ ثابت ہوگیا خواہ تخلیہ کے ذر...

816
817

زکوٰۃ کے پیسوں سے جہیز کا سامان بنوانا

جواب: در مختار میں ہے"مصرف الزكوٰۃ و العشر۔۔۔ فقير، و هو من له أدنى شيء أي ‌دون ‌نصاب أو قدر نصاب غير تام مستغرق في الحاجة" ترجمہ: زکوٰۃ اور عشر کا مَصْرَف ...

817
818

کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟

جواب: درمختارمیں ہے:واللفظ للدر’’عرف الی ان علم ان صاحبھا لا یطلبھا او انھا تفسد ان بقیت کالاطعمۃ کانت امانۃ فینتفع بھا لو فقیر ا والا تصدق بھاعلی الفقیر ول...

818
819

قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم

جواب: مقام مقامه ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وأحاديث النهي كثيرة راجحة والاحتياط في ذلك ، ملخصا “ ترجمہ : اور امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ نے حصرت سیِّدُنا ابنِ عمر رضی اللہ ع...

819
820

گانا سننے والے میں نفاق کیسے پیدا ہوتا ہے؟

جواب: محمودیہ شرح طریقہ محمدیہ میں ہے”عدم موافقة الظاهر للباطن والقول للفعل هذا هو نفاق العمل“ ترجمہ: ظاہر کی باطن سے موافقت نہ ہونا اور قول کی فعل سے موافق...

820