سرچ کریں

Displaying 8241 to 8250 out of 8284 results

8241

کپڑے یا بدن پر نجاست لگ جائے تو کیا وضو بھی دوبارہ کرنا ہوگا ؟

سوال: جب کپڑے پر یا بدن پر نجاست غلیظہ یا خفیفہ لگ جائے، تو اس کو دور کرنے کے بعد وضو بھی دوبارہ کرنا ہوگا؟اسی طرح اگر کسی کو الٹی آئی، تو اب اسےوضو بھی کرنا ہوگا؟

8241
8242

اگر سنت ِ مؤکدہ میں مؤکدہ کی نیت نہ کی جائے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر سنت ِ مؤکدہ میں مؤکدہ کی نیت نہ کی جائے بلکہ ویسےہی سنتوں کی نیت کی جائے یا فقط نماز کی تو کیا یہ ادا ہو جائیں گی ؟ (محمد عرفان عطاری ،راولپنڈی)

8242
8243

گائے کے پائے زکوٰۃ کی مد میں دینا

سوال: اگر کسی مدرسہ میں زکوۃ کی مد میں گائے کے پائے دئیے جائیں تو زکوۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟

8243
8244

ہاتھ یا پاؤں مڑ جانے کی وجہ سے پٹی باندھی ہو، تو وضو کا حکم

جواب: اگر پٹی کھول کر پانی بہانا نقصان دہ نہ ہو، تو کھول کر دھونا ہوگا اور اگر دھونا تو نقصان دہ ہو ،مگر گیلا ہاتھ پھیر لینا نقصان دہ نہ ہو، تو گیلے ہات...

8244
8245

عصر و عشاء کی سنت قبلیہ پڑھنے کے دوران جماعت کھڑی ہوجائے تو کیا کریں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ اگر مسجد میں سنتِ غیرمؤ کدہ جیسے عصر یا عشاء کی قبلیہ چار رکعت سنتیں پڑھ رہے ہوں اور وہاں پر عصر یا عشاء کی جماعت قائم ہوجائے تو یہ سنتیں چار کی بجائے دو پڑھ کر جماعت میں شامل ہوسکتے ہیں یا نہیں ؟

8245
8246

کوئی رشتہ دار قطع تعلقی پر مجبور کرےتوکیاکریں؟

سوال: اگر بارہا کوشش کے با وجود ہمارے قریبی رشتہ دارہمیں قطع تعلقی پر مجبور کریں تو ہمیں کیا رویہ اپنانا چاہیے؟

8246
8247

رکوع سے اٹھتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہنا؟

سوال: اگر سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہہ دیا تو کیا سجدہ سہو واجب ہو گا؟

8247
8248

سرپرائز دینے کے لیے اولا غلط تعارف کروانا

سوال: اگر کوئی شخص اپنے کسی دوست سے کافی عرصے بعد کال پہ رابطہ کرے اور اسے سرپرائز دینے کے لیے پہلے اپنا تعارف کچھ اور کروائے اور پھر بعد میں اسے اپنا اصل تعارف بتائے تاکہ وہ خوش ہو، تو کیا یہ جھوٹ ہو گا؟

8248
8249

قعدہ اولی میں بھول کردرودپاک پڑھنا

سوال: چاررکعت والی فرض نمازمیں دوسری رکعت میں اگر بھولے سے التحیات کے بعد مکمل درودپاک پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟

8249
8250

قعدہ اولی پر بھول کر دونوں طرف سلام پھیر دیا

جواب: اگر پہلے سلام کے بعد کوئی منافیِ نماز کام (مثلاکسی سے بات چیت کرنا،مسجدسے باہر ہوجانا ،قصداو ضو توڑنا ، کھانا،پیناوغیرہ)نہیں کیا تھا اور یاد آتے ہی کھ...

8250