
قرض خواہ نہیں ملے تو قرض کی رقم کا کیا کریں ؟
جواب: احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”اسٹیشن پر جانے والی گاڑیاں اگر کوئی مانع قوی نہ ہو، تو ہر گاڑی کہ آمد و رفت پر ضرور آتی جاتی ہیں۔ اگر زید اس...
منت کے نوافل ادا کرنے سے پہلے انتقال ہوگیا، تو اس کا فدیہ ادا کرنا
جواب: احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :”یہ صرف صوم و صلٰوۃ کا فدیہ ہُوا اور ہنوز اور بہت فدیے و کفارے باقی ہیں مثلاً (۳) زکوٰۃ فرض کیجئے ہزاروں روپے ...
شوہر دوسرے ملک سے طلاق دے تو طلاق واقع ہو جاتی ہے؟
جواب: احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں : ”طلاق کے لئے زوجہ خواہ کسی دوسرے کا سُننا ضرور نہیں،جبکہ شوہرنے اپنی زبان سے الفاظِ طلاق ایسی آواز سے ...
کلائنٹ بھیجنے پر کمیشن لینا کیسا؟
جواب: احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن لکھتے ہیں: ”اجرت آنے جانے، محنت کرنے کی ہوتی ہے، نہ بیٹھے بٹھائے دو چار باتیں کہنے، صلاح بتانے، مشورہ دینے کی۔“ (فتا...
کیا باپ بیٹے دو سگی بہنوں سے نکاح کر سکتے ہیں ؟
جواب: احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن باپ اور بیٹے کو دو بہنوں سے نکاح کرنے کے بارے میں فرماتے ہیں:”شرعاً جائز ہے کہ ایک بہن کا نکاح باپ اور دوسری کا بیٹے سے...
نیچے بیٹھ کر قرآن پڑھنا جبکہ کچھ افراد بیڈ پر سوئے ہوں
جواب: احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے تو قرآن کریم کے علاوہ دیگر کتابیں جن میں بسم اللہ شریف اور آیاتِ قرآنیہ لکھی ہوں،ان کے نیچے ہونے اور خود اوپر بیٹھنے کو...
جواب: احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:” اگر اس دوسرے شخص کو وقت نکاح معلوم تھا کہ عورت ہنوزعدت میں ہے یہ جان کر اس سے نکاح کرلیا جب تو وہ زنائے...
جواب: احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”تاش اور اسی طرح گنجفہ بوجہ اشتمال و اعزازِ تصاویر مطلقاً بلاشرط ممنوع و ناجائز ہے اور مصروف رہنا فسق۔ در مختا...
حج وعمرہ ٹریول ایجنسی والوں کا ایجنٹ بن کر کام کرنے کا حکم
جواب: احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں:"اگر کارندہ نے اس بارہ میں جو محنت و کوشش کی وہ اپنے آقا کی طرف سے تھی، بائع کے لئے کوئی دوا دوش نہ کی، اگر...
مقتدی”اللھم ربنا ولک الحمد“کب کہے
جواب: احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”مقتدی خلافِ سنّت میں اس کی پیروی نہ کریں، بلکہ رکوع سے سر اٹھانے کے ساتھ”اللھم ربنا لک الحمد“ کا الف اور جو صر...