
دوسجدوں کے درمیان کتنی مقدار ٹھہرنا ضروری ہے ؟
سوال: تروایح کے دوران امام صاحب اس طرح نماز پڑھائیں کہ دو سجدوں کے درمیان ایک بار سبحان اللہ کی مقدار برابر بھی وقفہ نہ کریں ، تو کیا نما ز ہو جائے گی ؟
امام صاحب کا مغرب کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کی ایک دو آیت بلند آواز سے پڑھنا
سوال: اگر مغرب کی تیسری رکعت میں امام صاحب نے بھولے سےسورہ فاتحہ کی ایک یادو آیت جہر(یعنی بلند آواز) سے پڑھ لی، تو کیا امام صاحب پر سجدہ سہو واجب ہوجائے گا؟
سوال: اگر نماز کے لئے دو آدمی ہوں اور ان میں سے ایک مقتدی بن جائے اور ایک امام تو اس صورت میں ان کی نماز ، با جماعت ادا کرنا قرار پائے گی ؟
عمرے میں سعی کرنے سے پہلے حلق کروا لیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: امام سَرَخْسِی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:483ھ/1090ء) لکھتے ہیں:”والسعي من أعمال العمرة فعليه أن يأتي به قبل التحلل بالحلق “ ترجمہ :...
صدقہ عمر کو بڑھاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟
جواب: امام طیبی فرماتے ہیں : جان لو کہ جب اللہ عزوجل کے علم میں ہے کہ زید کی عمر پانچ سو سال ہے ، توزید کا اس سے پہلے یا اس کے بعد مرنا محال ہے ،پس وہ مدت ج...
نوافل کی تعداد معین کیے بغیر مت مانی، تو کتنےنفل لازم ہوں گے ؟
جواب: پائےجانے کی صورت میں اس منت کا پورا کرنا اس پر واجب ہوجاتا ہے، اب جبکہ صورت مسئولہ میں وہ شرط پائی گئی یعنی زید کے بیٹاپیداہوگیا ،تو صورتِ مسئولہ ...
جی پی فنڈ والی رقم کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟
جواب: امام اہلسنت مولانا الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فتاویٰ رضویہ میں مالِ حرام کے ہوتے ہوئے حج فرض ہونے کے متعلق فرماتے ہیں : ” اگر اس کے پاس...
جواب: امام ابو بکر احمد بن علی جَصَّاص رازی حنفی رحمۃ اللہ علیہ (سالِ وفات: 370ھ / 980ء) لکھتے ہیں: ”الميتة في الشرع اسم للحيوان الميت غير المذكى، و قد يكون...
جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو، اس کے لیے تشہد میں انگلی سے اشارے کا کیا حکم ہے؟
جواب: امام نووی رحمۃ اللہ علیہ اس حدیثِ پاک کی شرح میں لکھتے ہیں: ”و يشير بمسبحة اليمنى لا غير فلو كانت مقطوعة أو عليلة لم يشر بغيرها لا من الأصل باليمنى و ...
نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟
جواب: امامِ اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”پسرِ مذکور، فاسق، فاجر، مرتکبِ کبائر، عاق ہے اور اسے سخت عذاب وغضبِ الٰہی کا استحقاق، ...