
مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟
جواب: بات کفریہ نہیں تھی، تو "کافر "کہنے والا حدیثِ پاک کے ظاہر کے اعتبار سے خود کافر ہو جائے گا، کیونکہ کسی مسلمان کو کافر اعتقاد کرنا، اسلام کو کفر جان...
تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا
جواب: بات واضح ہوتی ہے کہ اگر دونوں عبادتیں اصل نہ ہوں،بلکہ ایک مقصودی اور مستقل ہو اور دوسری ضمنی اور تبعی ہو ، تو تبعی، مستقل کے ضمن میں ادا ہو جائے گی،لہ...
رجب کی 27 تاریخ کو روزہ رکھنے کا ثبوت
جواب: بات پہنچی ہے کہ آپ تین چیزوں کوحرام قراردیتے ہیں، جن میں سے ایک سارے رجب کے روزے ہیں، اس پرحضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ نے مجھے فرمایا: جہاں تک رجب...
قیامت کہ دن کون لوگ شفاعت کرینگے ؟
جواب: بات پر ایمان بھی واجب ہے کہ حضور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے علاوہ دیگر انبیاء، فرشتے، علماء، شہداء، نیک لوگ اور کثیر مومنین اور ان کے علاوہ قرآن...
حالتِ احرام میں بیلٹ والی چھتری پہننا کیسا
جواب: بات منقح ہوئی کہ مستور یعنی سر اور چہرہ میں کمال جنایت چوتھائی حصہ چھپانے سے ہے اور مستور فیہ یعنی دن یا رات کے اعتبار سے کمال جنایت پورے وقت میں فعل ...
سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟
جواب: بات علامہ ابو عمر مالکی علیہ الرحمہ نے ذکر فرمائی ہے۔(عمدۃ القاری ، کتاب الکسوف ، باب صلاۃ الخ ، ج5، ص325، ملتان) سورج گہن کی نماز میں قراءت سری ...
عورت کا بیوٹی پارلر میں کسٹمر بھیج کر کمیشن لینا
جواب: باتیں اس کی طرف سے بھی کی ہوں، مثلاً آقا کو مشورہ دیا کہ یہ چیز اچھی ہے خرید لینی چاہئے یا اس میں آپ کا نقصان نہیں اور مجھے اتنے روپے مل جائیں گے، اس ...
عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟
جواب: بات میں اختلاف نہیں کہ اللہ تعالی نے (مسجد حرام سے) پورا حرم مراد لیا ہے۔(المحلی بالآثار ، ج 5 ، ص 149 ، مطبوعہ دار الفكر، بيروت) (2)یونہی اللہ تع...
آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا
سوال: ہم آن لائن فری لانسنگ (Freelancing)کرتے ہیں یعنی ہم اپنی اسکلز (Skills)آن لائن پیش کرتے ہیں اور ہمارا کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہمارے پاس اپنا ایک گرافک ڈیزائنر یا ویب ڈیزائنر ہوتا ہے،جس سے ہم کام کرواتے ہیں اور ہم یوں کرتے ہیں کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، مثلاً: فیس بک ، ٹوئٹر وغیرہ پر اپنی آئی ڈی /پروفائل بناتے ہیں اوروہاں پر اپنے کام کی تشہیر کرتے ہیں اور ہمارے کلائنٹس (Clients)چونکہ اکثر فارن کنٹری (Foreign Country)کے لوگ (انگریز) ہوتے ہیں، جو سکَیْم (Scam /دھوکا)کے خوف سے غیر ملکی افراد پر اعتماد و بھروسہ نہیں کرتے ، اور پروجیکٹ نہیں دیتے ۔ تو ہم عموما یوں کرتے ہیں کہ کسی انگریز کی پروفائل پکچر (Profile Picture)لگاکر انگریز کے نام سے ہی آئی ڈیز بناتے ہیں اور اسی کے ذریعے کلائنٹس (Clients)سے بات چیت کرتے ہیں اور جب کوئی کلائنٹ چیک کرنے کے لیے ہمارا گزشتہ کام مانگتا ہے تو ہم کسی دوسرے شخص کا کیا ہوا کام نیٹ سے اٹھا کر اسے بھیج دیتے ہیں ۔اگر اُسے وہ کام پسند آ جاتا ہے، تو وہ ہمیں ہماری مقررہ فیس میں سے آدھی پیمنٹ (Half Payment)بھیج دیتا ہے اور پھر ہم اس کی مرضی کے مطابق کام کر کے دے دیتے ہیں اور اگر اسے ہمارا کام پسند نہ آ ئے ،تو وہ اپنی رقم رِیْ فنڈ (Refund)بھی کر سکتا ہے، اس معاملے میں ہماری طرف سے اس پر کوئی زبردستی نہیں ہوتی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا اس طرح کرنا کیسا ؟ اور اس انداز سے حاصل کیے گئے پروجیکٹس (Projects)کی آمدنی کا کیا حکم ہو گا ؟
ایامِ تشریق کی راتیں مِنیٰ میں گزارنا حاجی کے لیے واجب ہے؟
جواب: بات بغیرھا کرہ ولا یلزمہ شیئ“یعنی(منیٰ میں) ایامِ رمی کی راتیں گزارے، یہ سنت ہے ، لہٰذا اگر منیٰ کے علاوہ کہیں اور رات گزارتا ہے، تو مکروہ ہے اور اس پ...