
نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے
جواب: دن کٹے۔(پارہ:8،سورہ انعام، آیت: 141) صحیح بخاری میں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشا د فرمایا :”...
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: دنیا کا کامیاب ترین انسان ہے اور اگر نفس کے ہاتھوں عاجز ہو جائے اور اچھے بُرے کی تمیز بھول جائے،تو جانوروں سے بھی بدتر ہے کہ جانور بھی فطری طور پر نفع...
سوال: میں نے 26رمضان کو پاکستان آنا ہے۔ پاکستان میں جب میری فلائٹ اترے گی اس وقت تقریباً ساڑھے چار کا ٹائم ہوگا، باہر آتے آتے ایک گھنٹہ لگ جاتا ہے۔ اس وقت تک سحری کا ٹائم ختم ہوجائے گا۔ تو کیا اس دن سفر میں ہونے سے مجھے وہ روزہ معاف ہے؟
جواب: دن کی بھلائی، اس دن کی فتح اور مدد اور اس دن کے نور اور برکت اور ہدایت کا سوال کرتا ہوں اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اُن تمام چیزوں کے شر سے جو اِس دن ...
جمعہ میں آخری دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ؟
جواب: دنا ان یصلی اربعا ثم رکعتین‘‘ ترجمہ : منیۃ المصلی میں ہے :ہمارے نزدیک افضل یہ ہے کے نمازی جمعہ کے بعد چار رکعت پڑھے پھر دو پڑھے۔(البحرالرائق شرح کنزال...
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
جواب: دنیٰ اندیشے اور احتمال کےسبب کہ اگر ہاتھ نہ ملایا، تو جاب(Job) کے حوالے سے نقصان ہو سکتا ہے،یہ ہرگز ہاتھ ملانے کو جائز نہیں کرتا۔ آپ اللہ تعالیٰ پر بھ...
رمضان المبارک میں تین دن کا اعتکاف کر نا
سوال: اگر کوئی شخص رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف کرنا چاہتا ہو لیکن ملازمت کی وجہ سے اسے اجازت نہ ملے،تو کیا وہ صرف تین دن کا اعتکاف کر سکتا ہے ؟
ہوائی جہاز میں نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: نمازیں نہیں ہوں سکتی ہاں اگر وقت جاتا دیکھے تو نماز پڑھ لے اور عذر زائل ہونے کے بعد اعادہ کرے ۔ مزید اس میں یہ صورت بھی ہو سکتی ہےکہ نماز پ...
اپنے گاؤں جانے کے بعد پندرہ دن سے کم رہنا ہو، تو نمازوں کا حکم؟
سوال: میں دادو گاؤں میں پیدا ہوا تھا لیکن اب 14 سال سے کوٹری میں رہائش گاہ ہے تو کیا میں جب گاؤں 15 دن سے کم رہنے جاؤں گا تو مجھے قصر نماز پڑھنی ہوگی یا پوری 4 رکعتیں جبکہ کوٹری اور دادو کے درمیان 150 کلومیٹر سے زائد کی مسافت ہے؟
سونے کا زیو ر ادھار بیچنا کیسا؟
جواب: دنانیر، وإن لم یتقابضا حتی افترقا بطل العقد، لأنہ دین بدین، والدین بالدین لا یکون عقدا بعد الافتراق...... وإن اشترى خاتم فضة أو خاتم ذهب فيه فص، أو لي...