صبح کے وقت کی دعا

صبح کے وقت پڑھی جانے والی دعا

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

اَصْبَحْنَا وَ اَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ، اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ اَسْئَلُكَ خَيْرَ هٰذَا الْيَوْمِ فَتْحَهُ وَ نَصْرَهُ وَ نُوْرَهُ وَ بَرَكَتَهُ وَ هُدَاهُ وَ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيْهِ وَ شَرِّ مَا بَعْدَهُ

ترجمہ:

ہم نے اور سارے جہاں نے اس اللہ پاک کے لیے صبح کی، جو کہ تمام جہانوں کا مالک ہے۔ اے اللہ! میں تجھ سے اس دن کی بھلائی، اس دن کی فتح اور مدد اور اس دن کے نور اور برکت اور ہدایت کا سوال کرتا ہوں اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اُن تمام چیزوں کے شر سے جو اِس دن میں ہیں اور جو اِس دن کے بعد ہوں گی۔ (سنن ابوداود، جلد 4، صفحہ 322، الحدیث: 5083، مطبوعہ المکتبۃ العصریہ، بیروت)