سرچ کریں

Displaying 831 to 840 out of 2994 results

831

چاول، دال وغیرہ اناج میت کے پاس رکھنا

جواب: اجازت کے بعد ہو۔ اسراف سے بچنے کے بارے میں اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے ﴿وَ لَا تُسْرِفُوْاؕ- اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُسْرِفِیْنَ﴾ ترجمہ کنز الایمان...

831
832

شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟

جواب: کےلیے چاندی کی ایک انگوٹھی،وہ بھی ایک نگ والی،جووزن میں ساڑھےچار ماشے(یعنی 4 گرام 374 ملی گرام)سےکم ہو، پہننا جائز ہے اور مَرد کے لئے چاندی کے علاوہ ...

832
833

لاعلاج اور ناقابل برداشت تکلیف دہ بیماری کی وجہ سے مریض کو موت کا انجیکشن لگانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض مریض ایسے مہلک اورتکلیف دہ مرض میں مبتلاہوتے ہیں،جن کاعلاج میڈیکل سائنس کے اعتبارسے ناممکن ہوتاہے ۔مریض کی تکلیف قابلِ برداشت نہیں ہوتی ،کیاایسی صورت میں مریض کے لیے جائزہے کہ وہ خودکو موت کاانجیکشن لگالے یااس کی ناقابلِ برداشت تکلیف دہ حالت دیکھ کرڈاکٹرجذبہ رحم کے تحت مریض کے اہل خانہ کی اجازت سے موت کاانجیکشن لگادے؟

833
834

حیض بند ہونے کے بعد غسل سے پہلے قرآن مجید پڑھنا

جواب: فرض) الغسل۔۔۔ عند (انقطاع حيض و نفاس)“ ترجمہ: حیض و نفاس کے ختم ہونے پر غسل فرض ہوتا ہے۔(در مختار مع رد المحتار، ج 1، ص 159 ،165، دار الفکر، بیروت) ...

834
835

ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟

جواب: اجازت کے بغیر دورانِ اجارہ سوجانا یا وقتِ اجارہ شروع ہوجانے کے بعد عُرف سے ہٹ کر قصداًلیٹ آنا،ناجائز اور گناہ ہے، کیونکہ زیداجیرِ خاص یعنی خاص وقت میں...

835
836

ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟

جواب: اجازت سے کفالت کی ہو، توکفیل کے ورثاء اس سے دَین ( قرض ) کا مطالبہ کر سکتے ہیں، بشرطیکہ دَین ( قرض ) کی ادائیگی کا مقررہ وقت آ چکا ہو، ورنہ اگر وقت با...

836
837

دم کی ادائیگی میں تاخیر کرنا کیسا ہے؟

سوال: اگرکسی کے اوپر حج یا عمرہ کے وقت دم لازم ہوا ،لیکن اس نے وہ دم فوراً ادا نہیں کیا بلکہ اپنے وطن واپس آکر ادا کیا تو کیا ایسی صورت میں اس کا وہ دم قبول ہوگا؟اور یونہی دم ادا کئے بغیر جو باقی ارکان اس نے ادا کئے،وہ قبول ہوں گے؟

837
838

زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟

838
839

مہر میں مقررشدہ پلاٹ معاف کیا، تو معاف ہو جائے گا ؟

سوال: کچھ عرصہ قبل میرا نکاح ہوا اور میرے حق مہر میں مبلغ پانچ ہزار روپے اور ایک متعین مقرر شدہ قطعہ زمین مبلغ چار مرلے طے پائی۔ میں نے اپنے شوہر سے مبلغ پانچ ہزار روپے وصول کرلیے ہیں، زمین کی وصولی ابھی باقی ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ میں زمین نہ لوں اور اپنے شوہر کو معاف کر دوں۔ شرعی طور پر مجھے ایسا کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟

839
840

کیا قارن کو عمرہ کے بعد حلق کروانے کی اجازت ہے؟

سوال: حجِ قران کرنے والا عمرہ کرنے کے بعد حلق کروائے گا یا نہیں؟

840